اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) وزیر اعظم عمران خان کل پنڈ دادنخان سے عوام رابطہ مہم کا آغاز کرینگے اور جلالپورشریف تا خوشاب نہر کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔وزیر سائنس فواد چودھری نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم جہلم کے لئے میگا پراجیکٹس کا اعلان کریں گے ۔