لندن/ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک،جنرل رپورٹر)پی آئی اے اور نجی ائر لائن کی پروازوں میں 2 مسافر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئے ، قومی ائر لائن کی لاہور سے لندن جانے والی پروازمیں مسافر عبدالرحیم جبکہ جدہ سے ملتان آنے والی نجی ایئر لائن کی پرواز میں جڑانوالہ کا مسافر عبدالقیوم شامل ہیں ،ترجمان پی آئی اے کے مطابق ازبکستان کی حدودمیں رحیم کی طبیعت خراب ہوئی۔
پی ٍآئی اے اور نجی ائرلائن کی پروازوں میں 2 مسافر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
بدھ 10 اپریل 2019ء
لندن/ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک،جنرل رپورٹر)پی آئی اے اور نجی ائر لائن کی پروازوں میں 2 مسافر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئے ، قومی ائر لائن کی لاہور سے لندن جانے والی پروازمیں مسافر عبدالرحیم جبکہ جدہ سے ملتان آنے والی نجی ایئر لائن کی پرواز میں جڑانوالہ کا مسافر عبدالقیوم شامل ہیں ،ترجمان پی آئی اے کے مطابق ازبکستان کی حدودمیں رحیم کی طبیعت خراب ہوئی۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 10 اپریل 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں