کرا چی(کامرس رپورٹر)پاکستان اور روس کی نیشنل چیمبرزنے زور دیتے ہو ئے کہاکہ دو نو ں ممالک کے در میان بینکا ری چینل قا ئم کر نے سے ہی دو نو ں مما لک کے در میان تجا رتی حجم میں اضا فہ ہو سکتا ہے اور Untappedریو نیو کو بڑھا سکتا ہے ۔اس بات کا اتفا ق ایف پی سی سی آئی کے سنیئر نا ئب صدر سید مظہر علی نا صر اور رشین فیڈریشن چیمبر آف کامرس کے نائب صدر سر جی کیٹ ریان کے درمیان ملا قات میں طے پا یا ۔