اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملائیشیا کی بروقت حمایت کے باعث ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کو بلیک لسٹ کرانے کی بھارتی چال ناکام ہوگئی۔3 دوست ممالک کی حمایت کے باعث اب ایف اے ٹی ایف پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل نہیں کر سکتا۔گورنرپنجاب نے اپنی ٹویٹ میں کہاکہ عمران خان کی کامیاب سفارتکاری کی وجہ سے ایسا ممکن ہوا،پاکستان کے دشمنوں کیلئے یہ ہارہے ۔