کراچی(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نے کراچی میں ایک سکول کا دورہ کیا جہاں بچوں کے غیر سیاسی جواب نے ان کی توقعات پر پانی پھیر دیا۔ فردوس شمیم نقوی نے بچوں سے سوال کیا کہ ان کے نزدیک پاکستان کی سب سے مشہور شخصیت کون ہیں؟، تو کلاس میں موجود ننھے طلبا نے کہا نواز شریف۔نوازشریف کا سن کر فردوس شمیم لاجواب نظر آئے جبکہ وہاں موجود اساتذہ اور دیگر لوگوں کی ہنسی چھوٹ گئی۔ تاہم فردوس شمیم رکے نہیں اور ایک اور سوال کرڈالا کہ نواز شریف کیوں مشہور ہیں،جس پر کلاس میں بیٹھی بچی نے جواب دیا کیونکہ انہوں نے اچھے کام کئے ہیں،ساری صورتحال فردوس شمیم کی توقعات سے ہٹ کر ثابت ہوئی۔
پاکستان کی سب سے مشہور شخصیت کون :فردوس شمیم نواز شریف: ننھے طلبا کا جواب
جمعه 29 نومبر 2019ء
کراچی(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نے کراچی میں ایک سکول کا دورہ کیا جہاں بچوں کے غیر سیاسی جواب نے ان کی توقعات پر پانی پھیر دیا۔ فردوس شمیم نقوی نے بچوں سے سوال کیا کہ ان کے نزدیک پاکستان کی سب سے مشہور شخصیت کون ہیں؟، تو کلاس میں موجود ننھے طلبا نے کہا نواز شریف۔نوازشریف کا سن کر فردوس شمیم لاجواب نظر آئے جبکہ وہاں موجود اساتذہ اور دیگر لوگوں کی ہنسی چھوٹ گئی۔ تاہم فردوس شمیم رکے نہیں اور ایک اور سوال کرڈالا کہ نواز شریف کیوں مشہور ہیں،جس پر کلاس میں بیٹھی بچی نے جواب دیا کیونکہ انہوں نے اچھے کام کئے ہیں،ساری صورتحال فردوس شمیم کی توقعات سے ہٹ کر ثابت ہوئی۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 29 نومبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں