لاہور(شوبز ڈیسک) پاکستانی فنکاروں پر مشتمل ثقافتی طائفہ سٹیج ڈرامہ کرنے کینیڈا روانہ ہو گیا ۔ اداکارہ روبی انعم،کرن نور،ظفرارشاد،قیصر پیا، شاہد خان، طاہرنوشاد سمیت دیگر پر مشتمل فنکاروں کی ٹیم دوہفتے تک کینیڈا کے مختلف مقامات پر سٹیج ڈرامہ پیش کرے گی ۔