لاہور، اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی،خبر نگار)چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید خان کھوسہ کا سوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹ یا پیج نہیں ہے ۔ ترجمان سپریم کورٹ کی جانب سے جاری ایک اعلامیہ میں چیف جسٹس کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے حوالے سے وضاحت دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے نام پر جعلی آئی ڈی کیساتھ سوشل میڈیا پر اکاؤنٹ چلایا جارہا ہے جبکہ فیس بک، ٹوئٹر یا کسی اور سوشل میڈیا ویب سائٹ پر چیف جسٹس کا کسی قسم کا کوئی اکاؤنٹ یا پیج موجود نہیں ہے ، چیف جسٹس کے نام سے سوشل میڈیا پر بنائے گئے اکاونٹس جعلی ہیں اور جعلی اکاؤنٹس بنانے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت کر دی گئی ہے ، ایف آ ئی اے اور پی ٹی اے کو قانون کے مطابق کارروائی اور تمام جعلی اکاؤنٹس بند کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے ۔
چیف جسٹس کا سوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹ نہیں:ترجمان
اتوار 20 جنوری 2019ء
لاہور، اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی،خبر نگار)چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید خان کھوسہ کا سوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹ یا پیج نہیں ہے ۔ ترجمان سپریم کورٹ کی جانب سے جاری ایک اعلامیہ میں چیف جسٹس کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے حوالے سے وضاحت دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے نام پر جعلی آئی ڈی کیساتھ سوشل میڈیا پر اکاؤنٹ چلایا جارہا ہے جبکہ فیس بک، ٹوئٹر یا کسی اور سوشل میڈیا ویب سائٹ پر چیف جسٹس کا کسی قسم کا کوئی اکاؤنٹ یا پیج موجود نہیں ہے ، چیف جسٹس کے نام سے سوشل میڈیا پر بنائے گئے اکاونٹس جعلی ہیں اور جعلی اکاؤنٹس بنانے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت کر دی گئی ہے ، ایف آ ئی اے اور پی ٹی اے کو قانون کے مطابق کارروائی اور تمام جعلی اکاؤنٹس بند کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 20 جنوری 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں