پشاور ( نیٹ نیوز) پشاور اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ سوات،مینگورہ،نوشہر ہ ،تنگی اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔