پشاور (92نیوز) شعبہ بازار میں بی آر ٹی برج سے لوہے کی بھاری پلیٹس نیچے گاڑی پر آگریں ، لوہے کی پلیٹیں سڑک پر گزرنے والی گاڑی پر گریں جس سے گاڑی کو شدید نقصان پہنچا ،تاہم گاڑی چلانے والا ڈرائیور معجزانہ طور پر محفوظ رہا ۔ واضح رہے کہ شعبہ بازار میں کافی رش ہوتا ہے تاہم 25 فٹ کی بلندی سے بھاری پلیٹیں گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،پلیٹیں گرنے سے بی آر ٹی بریج کے نیچے کھڑی کرین کو بھی نقصان پہنچا ہے ۔
پشاور:شعبہ بازار بی آر ٹی برج سے لوہے کی بھاری پلیٹس گاڑی پر آگر یں
پیر 08 جولائی 2019ء
پشاور (92نیوز) شعبہ بازار میں بی آر ٹی برج سے لوہے کی بھاری پلیٹس نیچے گاڑی پر آگریں ، لوہے کی پلیٹیں سڑک پر گزرنے والی گاڑی پر گریں جس سے گاڑی کو شدید نقصان پہنچا ،تاہم گاڑی چلانے والا ڈرائیور معجزانہ طور پر محفوظ رہا ۔ واضح رہے کہ شعبہ بازار میں کافی رش ہوتا ہے تاہم 25 فٹ کی بلندی سے بھاری پلیٹیں گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،پلیٹیں گرنے سے بی آر ٹی بریج کے نیچے کھڑی کرین کو بھی نقصان پہنچا ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 08 جولائی 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں