پشاور(خبر نگار)پشاورکے ڈاکٹروں نے ساتھی ڈاکٹر وں کی مشروط رہائی کو مسترد کرتے ہوئے ہڑتال جاری رکھنے اور جمعرات کے روز ایک بارپھر احتجاج کااعلان کرتے ہوئے واضح کیاہے کہ ہم عدالت کے ساتھ وعدہ خلافی نہیں کرسکتے ،مشاورت کے بعد فیصلہ سنا رہے ہیں کہ ساتھی جیل میں رہیں گے ،مشروط ضمانت قبول نہیں،لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان گرینڈ ہیلتھ الائنس حضرت اکبر نے کہاکہ تحصیل وڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ایکٹ کا اصلاحات سے کوئی تعلق نہیں ،حکومت عوام کو دھوکہ دے رہی ہے ،انہوں نے کہا کہ مولانافضل الرحمن کے مارچ کی حمایت نہیں کی ، ہم ڈاکٹر ہیں سیاست سے ہمارا کوئی تعلق نہیں تاہم سیاسی جماعتیں غیر مشروط طور پر ہمارا ساتھ دے سکتی ہیں ۔
پشاور:مشروط رہائی مسترد،آزادی مارچ سے بھی اظہارلاتعلقی ڈاکٹرز کااحتجاج جاری رکھنے کا اعلان
منگل 08 اکتوبر 2019ء
پشاور(خبر نگار)پشاورکے ڈاکٹروں نے ساتھی ڈاکٹر وں کی مشروط رہائی کو مسترد کرتے ہوئے ہڑتال جاری رکھنے اور جمعرات کے روز ایک بارپھر احتجاج کااعلان کرتے ہوئے واضح کیاہے کہ ہم عدالت کے ساتھ وعدہ خلافی نہیں کرسکتے ،مشاورت کے بعد فیصلہ سنا رہے ہیں کہ ساتھی جیل میں رہیں گے ،مشروط ضمانت قبول نہیں،لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان گرینڈ ہیلتھ الائنس حضرت اکبر نے کہاکہ تحصیل وڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ایکٹ کا اصلاحات سے کوئی تعلق نہیں ،حکومت عوام کو دھوکہ دے رہی ہے ،انہوں نے کہا کہ مولانافضل الرحمن کے مارچ کی حمایت نہیں کی ، ہم ڈاکٹر ہیں سیاست سے ہمارا کوئی تعلق نہیں تاہم سیاسی جماعتیں غیر مشروط طور پر ہمارا ساتھ دے سکتی ہیں ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں منگل 08 اکتوبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں