لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )ضلعی انتظامیہ لاہور نے چھ پناہ گاہوں میں مقیم افراد کی رپورٹ جاری کر دی۔ مجموعی طور پر 218 افراد نے قیام کیا۔300 افراد نے ناشتہ کیا۔305 افراد نے رات کا کھانا کھایا۔ بھاٹی گیٹ پناہ گاہ میں 86، سبزی منڈی پناہ گاہ میں 28، ریلوے اسٹیشن 38، لاری اڈہ 28، ٹھوکر نیاز بیگ میں 38 افراد نے قیام کیا اور بھاٹی گیٹ میں 100 نے ناشتہ کیا۔