لاہور(خبرنگارخصوصی)پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کے بھارت کی سفارتی کامیابی کے اعلان کوحکومت نے قابل مذمت قرار دے دیا،امریکہ کے مذہبی پابندیوں کی خصوصی فہرست سے پاکستان کانام واپس لینے پر وفاقی حکومت کو خراج تحسین پیش کرنے ا ور سانحہ اے پی ایس کے شہداکوخراج عقیدت پیش کرنے کی قراردا د متفقہ طور پرمنظور کرلی گئی،پروڈکشن آرڈر کے حوالے سے رولز آف پروسیجر میں ترمیم کرنے کیلئے وزیر قانون راجہ بشارت کی سربراہی میں کمیٹی قائم کرنے کا اعلان کردیاگیا، پنجاب اسمبلی کااجلاس گزشتہ روز غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا گیا، گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں محکمہ خوراک کے سوالات کے جوابات موخر ہونے پر سپیکر نے برہمی کا اظہار کیا ، پابندیوں کی فہرست سے پاکستان کانام واپس لینے پر وفاقی حکومت کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد تحریک انصاف کی عظمی کاردار نے پیش کی تو لاہور(خبرنگارخصوصی)پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کے بھارت کی سفارتی کامیابی کے اعلان کوحکومت نے قابل مذمت قرار دے دیا،امریکہ کے مذہبی پابندیوں کی خصوصی فہرست سے پاکستان کانام واپس لینے پر وفاقی حکومت کو خراج تحسین پیش کرنے ا ور سانحہ اے پی ایس کے شہداکوخراج عقیدت پیش کرنے کی قراردا د متفقہ طور پرمنظور کرلی گئی،پروڈکشن آرڈر کے حوالے سے رولز آف پروسیجر میں ترمیم کرنے کیلئے وزیر قانون راجہ بشارت کی سربراہی میں کمیٹی قائم کرنے کا اعلان کردیاگیا، پنجاب اسمبلی کااجلاس گزشتہ روز غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا گیا، گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں محکمہ خوراک کے سوالات کے جوابات موخر ہونے پر سپیکر نے برہمی کا اظہار کیا ، پابندیوں کی فہرست سے پاکستان کانام واپس لینے پر وفاقی حکومت کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد تحریک انصاف کی عظمی کاردار نے پیش کی تو مسلم لیگ ن کی عظمیٰ بخاری ، وارث کلو اورمظفرعلی شیخ نے اس کی مخالفت کی، وارث کلونے کہاکہ بھارت کو سفارتی کامیابی ملی ہے جس پر حکومتی اراکین نے اس موقف کی مذمت کی، حکومتی اراکین نے شیم شیم کے نعرے لگائے ،صوبائی وزیر پبلک پر اسیکویشن چودھری ظہیرالدین نے کہاکہ پاکستان کااعتماد میں لئے بغیر امریکہ کی کوئی پالیسی کامیاب نہیں ہوسکتی،وزیر قانون راجہ بشارت نے کہاکہ اپوزیشن نے ہمارا موقف درست تسلیم کرلیا ، مسلم لیگ ن نے بھار ت کو سفارتی کامیابی ملنے کے بارے جو کچھ کہا وہ قابل مذمت ہے اس پر حکومتی اراکین نے ڈیسک بجاکر راجہ بشارت کے موقف کی حمایت کی ،اس موقع پر شور شرابہ بھی ہوا، پنجاب ا سمبلی نے سرکاری منصوبوں کی تاخیرکے ذمہ داروں کے قائم کمیٹی کی مدت میں توسیع کردی،اجلاس میں خواتین کی سماجی حیثیت پرپنجاب کمیشن کی سالانہ رپورٹ پربحث کرتے ہوئے عابدہ بی بی نے کہاکہ خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لئے جو قوانین منظور کئے جائیں ان پرعمل بھی کیاجائے ، بحث میں شمسہ علی،حنابٹ، ذکیہ شاہ نواز نے بھی حصہ لیا، مسلم لیگ ق کی رکن صوبائی اسمبلی خدیجہ عمرفاروقی نے پنجاب اسمبلی میں محکمہ تعلیم سے متعلق سوالات جمع کرادیئے ، جس کے بعد اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیاگیا۔ پنجاب اسمبلی مسلم لیگ ن کی عظمیٰ بخاری ، وارث کلو اورمظفرعلی شیخ نے اس کی مخالفت کی، وارث کلونے کہاکہ بھارت کو سفارتی کامیابی ملی ہے جس پر حکومتی اراکین نے اس موقف کی مذمت کی، حکومتی اراکین نے شیم شیم کے نعرے لگائے ،صوبائی وزیر پبلک پر اسیکویشن چودھری ظہیرالدین نے کہاکہ پاکستان کااعتماد میں لئے بغیر امریکہ کی کوئی پالیسی کامیاب نہیں ہوسکتی،وزیر قانون راجہ بشارت نے کہاکہ اپوزیشن نے ہمارا موقف درست تسلیم کرلیا ، مسلم لیگ ن نے بھار ت کو سفارتی کامیابی ملنے کے بارے جو کچھ کہا وہ قابل مذمت ہے اس پر حکومتی اراکین نے ڈیسک بجاکر راجہ بشارت کے موقف کی حمایت کی ،اس موقع پر شور شرابہ بھی ہوا، پنجاب ا سمبلی نے سرکاری منصوبوں کی تاخیرکے ذمہ داروں کے قائم کمیٹی کی مدت میں توسیع کردی،اجلاس میں خواتین کی سماجی حیثیت پرپنجاب کمیشن کی سالانہ رپورٹ پربحث کرتے ہوئے عابدہ بی بی نے کہاکہ خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لئے جو قوانین منظور کئے جائیں ان پرعمل بھی کیاجائے ، بحث میں شمسہ علی،حنابٹ، ذکیہ شاہ نواز نے بھی حصہ لیا، مسلم لیگ ق کی رکن صوبائی اسمبلی خدیجہ عمرفاروقی نے پنجاب اسمبلی میں محکمہ تعلیم سے متعلق سوالات جمع کرادیئے ، جس کے بعد اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیاگیا۔