لاہور( این این آئی) پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر تین بجے شروع ہوگا ۔اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے سکیورٹی سمیت تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ اجلاس کے آغاز سے قبل ایوان میں موجود تمام جماعتوں کی پارلیمانی پارٹیوں کے اجلاس ہوں گے جس میں اجلاس کے لئے حکمت عملی مرتب کی جائے گی ۔