لاہور(نمائندہ خصوصی سے )جشنِ عید غدیر کے سلسلہ میں پی آر او آفس متر وکہ وقف املاک بور ڈ میں نیا ز امام کا پروگرام منعقد کیا گیا۔ جس میں عامر حسین ہا شمی،علی اصغر کر بلائی ، عا صم عباس شمسی ، نفیس حسین شاہ،رضوان علی،اختر عبا س کا ظمی ، محمد فراز، محمد ار شد ، سلیم سلطان سمیت دیگر ملازمین نے شرکت کی۔جبکہ شا عرِآل عمران سیدعا صم عبا س شمسی نے فصائل محمد و آل محمد اور واقعہ غدیر خم بیان کیا۔جس کے بعد اتحا د ِ بین المسلمین سمیت ملک کی ترقی اور خو شحالی کیلئے دعا کرائیں اور نیا ز امام تقسیم کی گئی۔