کراچی(92نیوزرپورٹ،سٹاف رپورٹر) صفرالمظفر کا چاند نظر نہیں آیا،چیئرمین مفتی منیب الرحمان کے مطابق1441ہجری صفرالمظفرکاچانددیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس ہوا،ملک کے کسی کونے سے چاند نظرآنے کی شہادت نہیں ملی،یکم صفرکل یکم اکتوبربروزمنگل ہوگی،شہدائے کربلا کا چہلم 20اکتوبرکوہوگا۔