لاہور(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ(ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کا میو ہسپتال میں دائیں آنکھ کا کامیا ب آپریشن کیا گیا ،پروفیسر اسد اسلم نے ان کی آنکھ میں لینز ڈالا۔ چودھری شجاعت روبصحت ہیں اور ان کو ڈسچارج کر دیا گیا۔