ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن محتاط انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں پر 223 سکور کرلیا۔ نکروما بونر نے نصف سنچری سکور کی۔ قبل ازیں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کو ترجیح دی۔