ممبئی (شوبز ڈیسک) با لی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ جس حد تک ممکن ہوا سنگل ہی رہوں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہو ئے انکشاف کیا ہے کہ حقیقتاً وہ نہیں جا نتی کہ وہ ہمیشہ تنہا رہ پائیں گی یا نہیں تا ہم جس حد تک ممکن ہو سکاوہ سنگل ہی رہیں گی۔