لاہور (اپنے خبر نگار سے ) کتابوں کی پرنٹنگ کے حوالے سے پبلشرز اور پرنٹرز کی ایم ڈی پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ سے ملاقات ۔ کتابوں کی پرنٹنگ کے حوالے سے ایم ڈی کا کہنا تھا کہ میں کسی قسم کی کمی برداشت نہیں کی جائے گی۔ چھپائی میں ناقص میٹیریل استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ جرمانوں کے علاوہ بلیک لسٹ بھی کیا جائے ۔پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ ٹیمیں روزانہ کی بنیاد پر پرنٹنگ پریسز کا دورہ کریں۔