لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ سجل علی نے شادی کے بعد پہلی بار اپنے شوہر اور اداکار احد رضا میر کے ساتھ تصویر شیئر کرا کے مداحوں کی خواہش کو پورا کر دیا۔ انسٹاگرام پر سجل علی نے شوہر احد رضا میر کی سالگرہ کے موقع پر ان کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی کیپشن میں لکھا کہ ’میرے احد کو سالگرہ مبارک ہو۔ آپ ہمیشہ جگماتے رہیں۔