لاہور( کامرس ڈیسک ) عید کی مناسبت سے پاکستان کی نمبر ایک آئن لان ٹریول کمپنی سستا ٹکٹ ڈاٹ پی کے 5اگست سے 11 اگست تک بڑی عید سیل منعقد کر رہے ہیں جس سے صارفین فلائٹ اور ہوٹل کی بکنگ پر 25% تک حیرت انگیز ڈسکائوٹ سے فائدہ اٹھاسکے گے ۔عید کے موقع پر وہ لوگ جو اپنے آبائی علاقوں میں عید منانے جاتے ہیں یا فیملی کے ساتھ بیرونے ملک سفر کرتے ہیں ان کے لیے یہ ایک قیمتی آفر ہے جس کو حاصل کرکے سفری اخراجات میں کافی بچت ہوسکتی ہے ۔اس مو قع پر سستا ٹکٹ ڈاٹ پی کے کے سی ای او شا زل مہکری کا کہنا ہے کہ ہماری بھر پور کوشش ہوتی ہے کہ ہم اپنے معزز صارفین کو سفر کیلئے ہر دفعہ بہتر سے بہتر بوکنگ کی سہولیات فراہم کرسکے تا کہ جیپ پر بھی بھاری نہ پڑے اور سفر بھی اطمینان کے ساتھ مکمل ہوجائے ۔