لاہور (شوبز ڈیسک) نامور گلوکارہ آئمہ بیگ نے کہا ہے کہ ہر وقت کچھ نیا کرنے کی جستجو میں رہتی ہوں اور اس میں کامیابیاں بھی ملی ہیں،پلے بیک سنگر کے طور پر مجھے جو کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں اس کا کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا ۔ ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری تمام تر توجہ صرف گلوکاری پرمرکوز ہے ،مجھے اداکاری کا کبھی شوق تھا اور نہ مجھے اداکاری آتی ہے مگر اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ میں مستقبل میں بھی اداکاری نہیں کروں گی ۔ آئمہ بیگ نے کہا کہ میں نے اتنی کم عمری میں ایوارڈ حاصل کئے ہیں جس سے میری حوصلہ افزائی ہوئی ہے اور مزید لگن سے کام کرنے کا جذبہ پیدا ہوا ہے ۔
گلوکاری ترجیح ،اسی میں نام بنانا چاہتی ہوں: آئمہ بیگ
اتوار 08 دسمبر 2019ء
لاہور (شوبز ڈیسک) نامور گلوکارہ آئمہ بیگ نے کہا ہے کہ ہر وقت کچھ نیا کرنے کی جستجو میں رہتی ہوں اور اس میں کامیابیاں بھی ملی ہیں،پلے بیک سنگر کے طور پر مجھے جو کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں اس کا کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا ۔ ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری تمام تر توجہ صرف گلوکاری پرمرکوز ہے ،مجھے اداکاری کا کبھی شوق تھا اور نہ مجھے اداکاری آتی ہے مگر اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ میں مستقبل میں بھی اداکاری نہیں کروں گی ۔ آئمہ بیگ نے کہا کہ میں نے اتنی کم عمری میں ایوارڈ حاصل کئے ہیں جس سے میری حوصلہ افزائی ہوئی ہے اور مزید لگن سے کام کرنے کا جذبہ پیدا ہوا ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں اتوار 08 دسمبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں