لاہور (کلچرل رپورٹر ) معروف اداکار حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ انسان کی حقیقی زندگی اُس کی موت کے بعد شروع ہوتی ہے ۔ٹوئٹر پر حمزہ علی عباسی نے معنی خیز پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ’دوسروں کے ساتھ، اپنے خاندان والوں کے ساتھ، کمزور اور غریبوں کے ساتھ نرمی کا برتاؤ کریں۔حمزہ علی عباسی نے لکھا کہ ’ایماندار ی اور سچائی کو اپنائیں ۔