مسقط (سپورٹس ڈیسک) سکاٹ لینڈ نے اومان کوہرا کر ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز جیت لی۔ سیریز کے چھٹے اور آخری ٹی ٹونٹی میچ میں اومان کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 19.3 اوورز میں 111 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔جواب میں سکاٹش ٹیم نے مطلوبہ ہدف 15.3 اوورز میں 3 وکٹوں پر پورا کرلیا۔