لاہور(اپنے رپورٹر سے )ڈی جی ایل ڈی اے سمیر احمدسید کی ہدایت پر ون ونڈ وسیل کی نئی اور کشادہ عمارت تعمیر کی جائے گی جہاں ان کے کام ایک ہی چھت تلے انجام دینے کے لئے تمام ضروری سہولتیں مہیا کی جائیں گی۔