Common frontend top

اداریہ


استحکام پاکستان کے لئے درکار قومی یکجہتی


یوم پاکستان کے موقع پر فوجی پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ قوم مایوس نہ ہو پاکستان کو خود کفیل بنانے کے لئے حکومت پر عزم ہے۔وزیر اعظم ، سروسز چیفس اور سعودی وزیر دفاع کی موجودگی میں صدر مملکت نے کہا کہ کسی کو پاکستان کو غیر مستحکم نہیں کرنے دیں گے۔صدر مملکت نے خطے میں عدم استحکام کی بڑی وجہ کشمیر پر بھارتی قبضے کو قرار دیا۔صدر مملکت کا یہ کہنا بجا ہے کہ بڑے تنازعات کی موجودگی میں جنوبی ایشیا اور پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کیا جارہا
پیر 25 مارچ 2024ء مزید پڑھیے

امریکی امورِ خارجہ کمیٹی میں پاکستانی الیکشن پرقرارداد منظور

اتوار 24 مارچ 2024ء
اداریہ
امریکی ایوان نمائندگان کی فارن افیئرز کمیٹی نے پاکستان کے اندر جمہوریت، انسانی حقوق اور قانون کی پاسداری کی متقاضی ایک قراردار صفر کے مقابلے میں پچاس ووٹوں سے منظور کر لی ہے۔ قرارداد میں یہ بھی مطالبہ کیا گیا ہے کہ پاکستان میں انتخابات کے اندر مداخلت اور بے ضابطگیوں کی تحقیقات کرائی جائیں۔ اب یہ بل امریکی ایوان نمائندگان کو بھجوایا جائے گا۔امریکہ اور پاکستان کے درمیان دوستانہ تعلقات قائم ہیں ،لیکن اس کا یہ قطعا مطلب نہیں کہ امریکہ پاکستان کے اندورنی معاملات میں مداخلت کرے۔پاکستان میں الیکشن کا مرحلہ خوش اسلوبی سے طے ہوا ہے ۔ایک
مزید پڑھیے


یوم پاکستان اور قومی تقاضے

اتوار 24 مارچ 2024ء
اداریہ
ملک بھر میں ہفتہ کے روز یوم پاکستان انتہائی ملی جوش و جذبہ سے منایا گیا اور پاکستان سمیت آزاد کشمیر اور دنیا بھر میں پاکستانی سفارتخانوں میں 23مارچ یوم پاکستان کی تقاریب منعقد کی گئیں۔ یوم پاکستان کی سب سے بڑی تقریب شکرپڑیاں گرائونڈ میں مسلح افواج کی پریڈ تھی جس کے مہمان خصوصی صدر مملکت آصف علی زرداری تھے ‘ وزیر اعظم شہباز شریف ، چاروں صوبائی گورنروں ‘ وزرائے اعلیٰ و وفاقی وزراء سپیکر اور دیگر اہم شخصیات نے پریڈ دیکھی۔ یوم پاکستان کے دن وفاقی دارالحکومت الام آباد میں 31اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21‘21توپوں کی سلامی
مزید پڑھیے


ریکوڈک۔بلوچستان کی خوشحالی کا منصوبہ

اتوار 24 مارچ 2024ء
اداریہ
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے ریکوڈک منصوبہ بلوچستان اور علاقے کی ترقی کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا ، اس منصوبے سے صوبے کی ترقی اور لوگوں کی خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو گا۔بلوچستان پاکستان کا رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا اور آبادی میں سب سے چھوٹا صوبہ ہے۔ آبادی کم ہونے کے باوجود پسماندگی اور غربت میں خطرناک حد تک اضافہ کی وجہ سے بلوچ قوم میں تک احساس محرومی پایا جاتا ہے حالانکہ بلوچستان کو قدرت نے بیش بہا خزانوں سے نوازا ہے مگر قبائلی نظام اور مقامی سرداروں کی باہمی مخاصمت
مزید پڑھیے


تھر : کوئلے سے گیس اور کھاد بنانے کا منصوبہ!

هفته 23 مارچ 2024ء
اداریہ
صوبائی وزیر توانائی ‘ ترقیات و منصوبہ بندی سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت سندھ کول اتھارٹی کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں تھر کے کوئلے سے لیکوئڈ گیس اور کھاد بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ توانائی کی درآمد پر پاکستان اربوں ڈالر سالانہ خرچ کر رہا ہے ۔تھر میں 175ارب ٹن کوئلے کے ذخائر سے اگر حکومت موثر منصوبہ بندی کے تحت استفادہ کرے تو ملک کو توانائی ہی نہیں معاشی بحران سے بھی نجات مل سکتی ہے۔ یہ درست ہے کہ حکومت کو تھر کے کوئلے کی افادیت کا احساس ہے اور مناسب
مزید پڑھیے



پنجاب میں زیادہ پودے لگانے کا نیاریکارڈ

هفته 23 مارچ 2024ء
اداریہ
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عالمی یوم جنگلات پرپنجاب ہائوس میں پودا لگا کر ’’پلانٹ فارپاکستان‘‘ مہم کا آغاز کیا ہے۔ اس سلسلہ میں چھانگا مانگا میں تیرہ ہزار طلبا و طالبات نے ایک منٹ میں ایک لاکھ 9ہزار پودے لگا کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ’’ پاکستان کے لئے درخت لگا ئیے ‘‘ مہم کو کامیاب بنانے کے لئے ضروری ہے کہ ملک کا ہر شہری درخت لگائے۔ اس میں دو رائے نہیں کہ ملک میں بڑے پیمانے پر شجر کاری کی ضرورت ہے ۔عالمی معیار
مزید پڑھیے


معاشی بحالی: بوجھ دولت مند اشرافیہ پر ڈالا جائے

هفته 23 مارچ 2024ء
اداریہ
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی نے معاشی بحالی کے لئے کڑے فیصلوں کا بوجھ ان طبقات پر رکھنے پر اتفاق کیا ہے جو یہ اٹھانے کی سکت رکھتے ہیں۔نئی حکومت تشکیل پانے کے بعد ایپکس کمیٹی کے پہلے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آئی ایم ایف سے ایک مزید پروگرام لینا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لئے سب قوتوں کا مل بیٹھنا ضروری ہے۔اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بھی شرکت کی۔پاکستان ایک مشکل معاشی صورتحال سے گزر
مزید پڑھیے


گوادر پورٹ اتھارٹی پر دہشتگردوںکا حملہ

جمعه 22 مارچ 2024ء
اداریہ
سکیورٹی اداروں نے گوادر پورٹ پر بی ایل اے کے دہشت گردانہ حملے کو ناکام بنا کر 8دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔رپورٹس کے مطابق دہشت گردوں نے فائرنگ کرتے ہوئے سکیورٹی کمپلکس کے اندر گھسنے کی کوشش کی لیکن شدید فائرنگ کے باوجود سکیورٹی فورسز کے دو جوانوں نے دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے حملہ ناکام بنا دیا اور شہادت کے مرتبہ پر سرفراز ہوئے ۔ وزیرستان میں بھی دو دہشت گردوں کو ہلاک اور دو کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے ان سے بھاری اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا۔
مزید پڑھیے


صدر مملکت کی جاپانی سرمایہ کاروں کودعوت

جمعه 22 مارچ 2024ء
اداریہ
صدر مملکت آصف علی زرداری نے جاپان کے سفیر سے ملاقات میں کہا ہے کہ پاکستان اور جاپان کے مابین دو طرفہ تعاون کو وسعت دینے کی ضرورت ہے۔ جاپانی کاروباری ادارے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں، معاشی فوائد اٹھائیں۔ کسی بھی ملک میں بیرونی سرمایہ کاری اس بات کی عکاس ہوتی ہے کہ بیرونی دنیا اس ملک کو سرمایہ کاری کے لئے قابل قدر جگہ سمجھتی ہے مگر بیرونی سرمایہ کار کسی بھی ملک میں اس وقت تک اپنا سرمایہ نہیں لگاتے جب تک انہیں اس کے تحفظ کا یقین نہ ہو۔ کہا جاتا ہے کہ بدامنی
مزید پڑھیے


وفاقی کابینہ کی مراعات سے رضا کارانہ دستبرداری

جمعه 22 مارچ 2024ء
اداریہ
وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کی پوری کابینہ نے سرکاری خزانے سے تنخوا و مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اراکین نے تنخواہیں و مراعات نہ لینے کا فیصلہ حکومتی سطح پر جاری کفایت شعاری مہم کو تقویت دینے کے لئے کیا ہے۔یہ تنخواہیں اور مراعات سالانہ اربون روپے پر محیط ہیں۔وزیر اعظم اور کابینہ کے اراکین کی طرف سے ان واجبات سے رضا کارانہ دستبرداری ملک کو لاحق مالیاتی مشکلات میں احساس ذمہ داری کے مترادف ہے۔یہ فیصلہ ظاہر کرتا ہے کہ کابینہ قومی وسائل کو ذاتی استعمال
مزید پڑھیے








اہم خبریں