Common frontend top

علی احمد ڈھلوں


انتخاب میں دیر، ملکی سالمیت کیلئے خطرہ!


کیا آپ کے علم میں ہے کہ حکومت نے جو الیکشن کے التواء کو بنیاد بنا کر کہا ہے کہ انتخابات کے لیے پیسے نہیں ہیں، تو آئیے اندازہ لگاتے ہیں کل کتنے پیسے اس نیک کام کے لیے درکار ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کہتا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کروانے کیلئے تقریباً بیس ارب پچاس کروڑ روپے کا بجٹ درکار ہے۔ اگر قومی اسمبلی کی 93سیٹوں پر بھی ضمنی انتخابات کروانا ہوں تو مزید پانچ ارب روپے کی ضرورت ہو گی۔ اس طرح انتخابات کیلئے تقریباً پچیس ارب پچاس کروڑ روپے درکار ہیں۔ یہ رقم ٹوٹل بجٹ
منگل 28 مارچ 2023ء مزید پڑھیے

الیکشن ملتوی کروانے کی کوئی ٹھوس وجہ نہیں!

هفته 25 مارچ 2023ء
علی احمد ڈھلوں
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی طرف سے پنجاب الیکشن کے التوا اور 8اکتوبر کی نئی تاریخ کے اعلان کی صورت میں جہاں قومی اور تمام صوبائی اسمبلیوں کے عام انتخابات ایک ساتھ کرانے کا اشارہ ملتا ہے، وہاں ایک آئینی بحران بھی سامنے کھڑا نظر آرہا ہے اور قوی امکان ہے کہ یہ معاملہ ایک بار پھر سپریم کورٹ میں جائیگا۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے 30اپریل کو ہونے والے انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ بدھ 22مارچ کی رات کو سامنے آیا۔ کمیشن نے اپنے جاری حکم نامے میں کہا کہ اس وقت حالات سازگار نہیں، فی
مزید پڑھیے


23مارچ: وطن حاصل کرنے کے مقصد کو یاد کرنے کا دن!

جمعرات 23 مارچ 2023ء
علی احمد ڈھلوں
تحریکیں پہلے افکار کی دنیا میں ظہور پذیر ہوتی ہیں۔ پھر وہ عملی جدوجہد کا روپ اختیار کرتی ہیں۔ جب کسی مسئلے کے بارے میں طرح طرح کے خیالات سامنے آتے ہیں، اہلِ نظر کی آراء جلوہ گر ہوتی ہیں تو پھر آہستہ آہستہ نشانِ منزل بھی واضح ہونے لگتا ہے۔23مارچ 1940ء کے دن بھی کچھ ایسا ہی ہوا تھاکہ نشان منزل سب پر واضح ہو گیا مگر منزل ملنے کے بعد سب کچھ ویسانہیں ہوا جیسا سوچا گیا تھا۔ بلکہ سمت کا تعین کرنیوالوں نے اس قوم کو ہی گہرے گڑھوں میں ڈال دیاکہ اس قوم میں احساس ہی
مزید پڑھیے


’’پاکستان کی روشن اقلیتیں‘‘ایک خواب !

منگل 21 مارچ 2023ء
علی احمد ڈھلوں
یہ بات تو سبھی جانتے ہیں کہ جب پاکستان بنا تو اُس وقت یہاں غیر مسلم آبادی کا تناسب 23فیصد تھا،جو کم ہوتے ہوتے آج 3.5فیصد تک رہ گیا ہے۔ ہمیں پاکستان میں رہتے ہوئے شاید یہ بات زیادہ عجیب نہیں لگتی مگر دنیا ہمیں جس زاویے سے دیکھتی ہے وہ بہت خطرناک ہے۔ وہ ہمیں شدت پسند، انتہا پسند، دقیق نظریے کے حامل لوگ، تنگ نظر لوگ، معتصب افراد،کم ہمت و کم حوصلے والے افراد، بیزار لوگ اور ناجانے کن کن القابات سے پکارتے ہیں۔ اور پھر تب انتہا ہو جاتی ہے جب ہمارے ہاں سے کوئی ایسا واقعہ
مزید پڑھیے


عمران خان کی سیاست کو کیسے ختم کیا جائے!

هفته 18 مارچ 2023ء
علی احمد ڈھلوں
اس وقت ملک میں ہزار مسئلے ہیں، مگر ریاست کے میزبانوں کو اس وقت ایک ہی تو مسئلہ نظر آرہا ہے اور وہ یہ ہے کہ عمران خان کی سیاست کو کیسے ختم کیا جائے؟اس کے لیے ہر ہر کوشش کی جا رہی ہے، کبھی ریاستی تشدد کیا جا رہا ہے تو کبھی عدالتی کارروائیاں۔ ان دنوں میں شاید ہی کوئی دن گزرا ہو جب خان صاحب پر مقدمہ درج نہ کیا گیا ہو۔ کیا سمجھائیں کہ عوامی جذبوں کے ساتھ جو سلوک روا رکھا جا رہا ہے اور جس کے لیے جن جماعتوں اور ہرکاروں کا انتخاب ہوا ہے،
مزید پڑھیے



توشہ خانہ : پوری دال ہی کالی ہے!

منگل 14 مارچ 2023ء
علی احمد ڈھلوں
کالم شروع کرنے سے پہلے راقم کا 22نومبر 2022ء کو لکھے گئے کالم کا ایک چھوٹا سا حصہ ملاحظہ فرمائیں ’’سوال یہ ہے کہ کیا یہ توشہ خانہ کا پہلا تحفہ یا پہلی گھڑی تھی جو عمران خان کو بطور وزیراعظم پاکستان ملی؟کیا یہ پہلا تحفہ تھا جو عمران خان نے بطور وزیراعظم قیمت ادا کر کے توشہ خانہ سے خریدا؟ اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر رٹ پٹیشن عنقریب سب کچھ بتا دے گی کہ اب تک کتنے اور کس قدر مالیت کے قیمتی تحائف، جو غیر ملکی سربراہان کی جانب سے دیے گئے تھے، توشہ خانہ سے خریدے گئے۔
مزید پڑھیے


جمہوریت کی بساط لپیٹی جا سکتی ہے!

هفته 11 مارچ 2023ء
علی احمد ڈھلوں
رواں ہفتے بدھ کو تحریک انصاف نے ’’عدلیہ بچائو‘‘ ریلی نکالنے کا اعلان کیا، اور عین اُسی دن پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144کا نفاذ کرکے ریلی کے لیے جمع ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز پر لاٹھی چارج کیا، واٹر کینن کے ذریعے پانی پھینکا اور ورکرز کو جیلوں میں ڈالا۔ ان کارکنوں پر لاہور میں ہونے والا پولیس تشدد دیکھ کر دل کے اندر سے ایک عجیب سی اداسی اُبھری۔ جب سے ہوش سنبھالا ہے، عوام کو ملک اور اپنے اپنے پسندیدہ حکمرانوں اور لیڈروں کے رومانس میں اسی طرح پولیس کی مار کھاتے اور
مزید پڑھیے


قوی خان: ایک خوبصورت سفرختم ہوا!

منگل 07 مارچ 2023ء
علی احمد ڈھلوں
حالیہ دنوں میں تو ایسے لگ رہا ہے جیسے تمام لیجنڈ لوگوں کی باریاں لگی ہوئی ہیں،امجد اسلام امجد،ضیاء محی الدین، بلقیس بانو،ارشد شریف، رشید ناز، نیرہ نور، تنویر جمال، افضال احمد اسماعیل تارا، مسعود اختر، خواجہ مسعود سمیت متعدد افراد ہم سے حالیہ دنوں میں بچھڑ گئے۔ اور اب رہی سہی کسر قوی خان کے غم نے نکال دی ہے۔ جی ہاں! فلم اورٹی وی کے معروف اداکار قوی خان 80 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ قوی خان اور اُن کے قبیلے کے اداکار وہ لوگ ہیں جنہیں کبھی بھلایا نہیں جا سکتا۔ وہ نہایت دھیمے لہجے کی
مزید پڑھیے


سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد نہ ہوا تو خانہ جنگی !

هفته 04 مارچ 2023ء
علی احمد ڈھلوں
اس ملک کے لیے اس سے زیادہ بدقسمتی کی بات اور کیا ہو سکتی ہے کہ گزشتہ چند سالوں میں سیاستدانوں نے 95فیصدسے زائد سیاسی فیصلے عدالتوں سے کروائے۔ ان فیصلوں میں ایک فریق راضی اور دوسرا نالاں نظر آیا۔ اور جو نالاں نظر آیا اُس نے ہر بار معزز عدالتوں کا میڈیا ٹرائل کیا، معزز ججز کی کردار کشی کی اور جب اس سے بھی دل نہ بھرا تو کہیں نہ کہیں سے عدلیہ کو دھمکیاں بھی دے ڈالیں۔یعنی اس سے صاف ظاہر ہے کہ سیاسی ادارہ، ہمارے سیاستدان اور ان سے جڑے تمام سٹیک ہولڈرز ناکامی کی انتہا
مزید پڑھیے


90دن میں الیکشن : کونسی پارٹی زیادہ مضبوط؟

جمعرات 02 مارچ 2023ء
علی احمد ڈھلوں
فی الوقت تو یہی لگتا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد آئین کی فتح ہوئی ہے۔ پنجاب، خیبرپختونخوا (کے پی) الیکشن ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ نے دونوں صوبوں میں انتخابات 90 دنوں میں کرانے کا حکم دیاہے۔سپریم کورٹ نے فیصلہ دو کے مقابلے میں تین کی اکثریت سے دیا ہے، بینچ کی اکثریت نے درخواست گزاروں کو ریلیف دیا ہے۔فیصلے میں5 رکنی بینچ کے دو ممبران نے درخواستوں کے قابل سماعت ہونے پر اعتراض کیا، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل نے فیصلے سے اختلاف کیا۔فیصلے میں مزید کہا گیا ہے کہ گورنرکو آئین
مزید پڑھیے








اہم خبریں