Common frontend top

علی احمد ڈھلوں


غریب آدمی کو ’’عید‘‘ اچھی کیوں نہیں لگتی؟


آج اس مہنگائی کے دور میں اگر کسی نے یہ معلوم کرنا ہو کہ اُس کے لیے ’’عید‘‘ کیا ہے؟ تو محض اس سے اس موضوع پر بات کر کے دیکھیں آپ کو ہر لمحہ اُس کے چہرے پر پریشانیوں کے آثار نمایاں ہوتے نظر آئیںگے؟ یہ اس معاشرے کا کوئی اور طبقہ نہیں بلکہ سفید پوش طبقہ ہے جس کے لیے عید کی خوشی ،خوشی نہیں بلکہ ’’فکر عید‘‘ ہے۔ وہ اپنے بچوں کی ضروریات کو پورا کرنے کی فکر میں تگ و دو کرتا رہتا ہے کیوں کہ اس دور ہلاکت خیز میں عید آتی ہے تو مارے
هفته 22 اپریل 2023ء مزید پڑھیے

’’ہمارا پاکستان‘‘نئے سلوگن کیساتھ نئی ’’حکمت عملی‘‘

منگل 18 اپریل 2023ء
علی احمد ڈھلوں
ملکی حالات کے سیاسی دھاگے اس قدر الجھ چکے ہیں کہ آپ جتنا بھی ہاتھ پائوں ماریں، نظریں گاڑ کر رکھیں، رنگ برنگے دھاگوں کے یہ گچھے سلجھنے کے نہیں۔ دوجانوراگر جنگل میں لڑرہے ہوں‘ ان کے سینگ پھنس جائیں تو جلد ہی ایک ہار مان کر میدان چھوڑ کر بھاگ جاتا ہے۔ زور آزمائی طویل ہوجائے تو دوسرے جانوروں میں سے کوئی اور ٹکر مار کر امن و آتشی قائم کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ پرندوں کی لڑائی تو گھونسلوں پر قبضہ جمانے کے لیے ہم تقریباً روز ہی دیکھتے ہیں۔ چند لمحوں میں وہ ختم ہوجاتی ہے، ا
مزید پڑھیے


عدلیہ کیساتھ سیاسی رسہ کشی، ن لیگ ہی کے دور میں کیوں؟

هفته 15 اپریل 2023ء
علی احمد ڈھلوں
کیا یہ عجیب اور معیوب بات نہیں کہ آپ اپنے ذاتی مفاد کے لیے پاکستان کے سب سے بڑے اور قابل احترام ادارے کے ساتھ بھڑ جائیں۔اور پھر اُس کو Justifyبھی کریں کہ وہ ’’بقائ‘‘ کی جنگ لڑ رہے ہیں،حالانکہ سب کو علم ہے کہ حکومت الیکشن سے بھاگ رہی ہے، اور اس کے لیے وہ ہر حد تک جائے گی۔ اب یہ حد کیا ہے؟ یہ تو ن لیگ والے ہی بتا سکتے ہیں مگر حالیہ عدلیہ اور پی ڈی ایم کی لڑائی یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ عدالت عظمیٰ نے چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق سپریم
مزید پڑھیے


پی ڈی ایم کا ایک سال ’’تاریخ ‘‘پر بھاری!

منگل 11 اپریل 2023ء
علی احمد ڈھلوں
گزشتہ سال9اپریل سے آج 11اپریل تک کم وبیش ایک سال بیت گیا جب عمران خان کی سربراہی میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ’’عدم اعتماد‘‘ کی تحریک کے نتیجے میں ختم ہوئی اور پاکستان مسلم لیگ نواز اور پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت میں سیاسی جماعتوں پر مشتمل ’’پی ڈی ایم‘‘ اتحاد نے حکومت بنائی۔ اس تحریک کو لانے کی پس پردہ بڑی وجوہات میں ملک میں مہنگائی اور عام آدمیوں پر اس کے اثرات کو قرار دیا گیا۔تاہم اس کے برعکس گزشتہ ایک برس کے دوران سیاسی عدم استحکام اور بگڑتی معاشی صورتحال نے ملک میں مہنگائی کے
مزید پڑھیے


کیا اکتوبر میں حالات ٹھیک ہو جائیں گے؟

هفته 08 اپریل 2023ء
علی احمد ڈھلوں
حکومت اس وقت مختلف حیلے بہانوں کے ذریعے سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن کی طرف سے پنجاب میں دی گئی انتخابات کی تاریخ 14مئی کو ٹالنے کی کوشش کر رہی ہے، مگر وہ بدستور اس میں ناکام نظر آرہی ہے۔ وہ اس کام کے لیے ناصرف میڈیا پر عدلیہ کے خلاف پراپیگنڈہ کر رہی ہے بلکہ اس کے لیے قومی اسمبلی کو بھی استعمال میں لا رہی ہے۔ جیسے گزشتہ روز قومی اسمبلی نے پنجاب میں عام انتخابات ازخود نوٹس کیس کے حوالے سے قرارداد منظور کی جس میں کہا گیا کہ تین رکنی بنچ کے فیصلے کو پارلیمان مسترد
مزید پڑھیے



4اپریل: بھٹو کی پھانسی کے بعد سب کچھ بدل گیا!

منگل 04 اپریل 2023ء
علی احمد ڈھلوں
عدلیہ کے اپنے فیصلے ہوتے ہیں اور تاریخ کے اپنے، وقت دونوں کو موقع دیتا ہے اپنے آپ کو درست کرنے کا۔ ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کا وہ سیاسی کردار ہے جس کے چاہنے والے بہت ہیں اور ناپسند کرنے والے بھی۔ وہ غدار بھی ٹھہرا اور محبِ وطن بھی مگر جس چیز نے اسے امر کر دیا وہ اس کا تاریخی فیصلہ کہ تاریخ کے ہاتھوں مرنے سے بہتر ہے کسی آمر کے ہاتھوں پھانسی چڑھ جانا۔ان کے ایک سال اور سات ماہ کوٹ لکھپت جیل سے اڈیالہ جیل کے پھانسی گھاٹ تک کے سفر نے انہیں اپنی موت
مزید پڑھیے


ایران سعودیہ تعلقات ،ہم کہاں کھڑے ہیں؟

هفته 01 اپریل 2023ء
علی احمد ڈھلوں
ملکی سیاست کو دیکھیں اور عالمی سیاست کو دیکھیں تو دونوں ایک دوسرے کے اُلٹ نظر آرہے ہیں، دنیا مفاہمت کی طرف جا رہی ہے اور ہم مزاحمت کی طرف۔ دنیا معاشی معاہدے کر رہی ہے اور ہم قرض لینے کے ۔ دنیا نئے نئے مینوفیکچرنگ یونٹ بنا رہی ہے اور ہم نئے نئے ٹیکس لگا کر کمائی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ نہیں یقین تو دیکھ لیں، گزشتہ تین سالوں میں بھارت بنگلہ دیش کے درمیان 64معاہدے ہوئے۔ جاپان چین کے درمیان 36نئے معاہدے ہوئے اور چین سری لنکا کے درمیان 72معاہدے ہوئے۔ جبکہ امریکا یورپ کی تو
مزید پڑھیے


انتخاب میں دیر، ملکی سالمیت کیلئے خطرہ!

منگل 28 مارچ 2023ء
علی احمد ڈھلوں
کیا آپ کے علم میں ہے کہ حکومت نے جو الیکشن کے التواء کو بنیاد بنا کر کہا ہے کہ انتخابات کے لیے پیسے نہیں ہیں، تو آئیے اندازہ لگاتے ہیں کل کتنے پیسے اس نیک کام کے لیے درکار ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کہتا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کروانے کیلئے تقریباً بیس ارب پچاس کروڑ روپے کا بجٹ درکار ہے۔ اگر قومی اسمبلی کی 93سیٹوں پر بھی ضمنی انتخابات کروانا ہوں تو مزید پانچ ارب روپے کی ضرورت ہو گی۔ اس طرح انتخابات کیلئے تقریباً پچیس ارب پچاس کروڑ روپے درکار ہیں۔ یہ رقم ٹوٹل بجٹ
مزید پڑھیے


الیکشن ملتوی کروانے کی کوئی ٹھوس وجہ نہیں!

هفته 25 مارچ 2023ء
علی احمد ڈھلوں
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی طرف سے پنجاب الیکشن کے التوا اور 8اکتوبر کی نئی تاریخ کے اعلان کی صورت میں جہاں قومی اور تمام صوبائی اسمبلیوں کے عام انتخابات ایک ساتھ کرانے کا اشارہ ملتا ہے، وہاں ایک آئینی بحران بھی سامنے کھڑا نظر آرہا ہے اور قوی امکان ہے کہ یہ معاملہ ایک بار پھر سپریم کورٹ میں جائیگا۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے 30اپریل کو ہونے والے انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ بدھ 22مارچ کی رات کو سامنے آیا۔ کمیشن نے اپنے جاری حکم نامے میں کہا کہ اس وقت حالات سازگار نہیں، فی
مزید پڑھیے


23مارچ: وطن حاصل کرنے کے مقصد کو یاد کرنے کا دن!

جمعرات 23 مارچ 2023ء
علی احمد ڈھلوں
تحریکیں پہلے افکار کی دنیا میں ظہور پذیر ہوتی ہیں۔ پھر وہ عملی جدوجہد کا روپ اختیار کرتی ہیں۔ جب کسی مسئلے کے بارے میں طرح طرح کے خیالات سامنے آتے ہیں، اہلِ نظر کی آراء جلوہ گر ہوتی ہیں تو پھر آہستہ آہستہ نشانِ منزل بھی واضح ہونے لگتا ہے۔23مارچ 1940ء کے دن بھی کچھ ایسا ہی ہوا تھاکہ نشان منزل سب پر واضح ہو گیا مگر منزل ملنے کے بعد سب کچھ ویسانہیں ہوا جیسا سوچا گیا تھا۔ بلکہ سمت کا تعین کرنیوالوں نے اس قوم کو ہی گہرے گڑھوں میں ڈال دیاکہ اس قوم میں احساس ہی
مزید پڑھیے








اہم خبریں