Common frontend top

فیصل آباد


ایکسپورٹ میں اضافہ معیشت کی درست سمت کا ثبوت: رزاق دائود

اتوار 11 جولائی 2021ء
فیصل آباد(نمائندہ خصوصی)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ 2022ء میں پاکستان موبائل فون، موٹرسائیکل اور فریج برآمد کرنیوالا ملک بن جائے گا، حکومت نے صنعت کاروں کو جتنی سہولتیں دیں اس پر کاروباری طبقے نے بڑھ کر کارکردگی دکھائی اور ملک کو بحران سے نکالا، صنعت کاروں کو اب بار بار اسلام آباد کے چکر نہیں کاٹنا پڑیں گے۔ایکسپورٹ میں اضافہ معیشت کی درست سمت کا ثبوت ہے۔
مزید پڑھیے


حکومت غائب، اتنے برے حالات کبھی نہیں دیکھے : شہباز شریف

جمعرات 08 جولائی 2021ء
لاہور،فیصل آباد ، اسلام آباد( سٹاف رپورٹر ، خصو صی رپورٹر ، مانیٹرنگ ڈیسک ، 92 نیوز رپورٹ ،آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ 72 سالوں میں اتنے برے حالات ملک کے نہیں دیکھے ، ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ہے ،مہنگائی اور لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے عابد شیر علی کی رہائش گاہ پر ان کی اہلیہ کی وفات پر اہلخانہ سے اظہارتعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔شہباز شریف نے کہا حکومت نے خود تسلیم
مزید پڑھیے


پہلی بار ڈالر جانے کے بجائے ملک میں آرہے :فرخ حبیب

پیر 05 جولائی 2021ء
فیصل آباد (اے پی پی)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے دنیا کی معیشتیں بیٹھ گئیں لیکن پاکستان میں عمران خان کی کامیاب حکمت عملی کے باعث نہ صرف معیشت ترقی کرتی رہی بلکہ زندگیوں اور روز گار کو بھی تحفظ ملا، ن لیگ کی غلط پالیسیوں سے برآمدات ، سروسز سمیت ہر شعبہ نقصان میں تھا،عمران خان کی قیادت میں برآمدات بشمول سروسز میں 31 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا، لنڈے کے سوغات سوات کے عوام کو گمراہ کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکے ، سوات کے غیور عوام عمران خان کا
مزید پڑھیے


رائیونڈ: کمسن بہن بھائی کی پراسرار موت، سوتیلی ماں پر شبہ،فیصل آباد میں دوشیزہ آشناسمیت قتل

پیر 28 جون 2021ء
لاہور ،فیصل آباد( سپیشل رپورٹر ، مانیٹرنگ ڈیسک ،خصوصی رپورٹر) رائیونڈ میں 2 کمسن بہن بھائی پراسرار طور پر جاں بحق،دیگر واقعات میں دوشیزہ سمیت 4 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق رائیونڈ کے علاقے بھچوکی میں 2 کم سن بہن بھائی پراسرار طورپر جاں بحق ہوگئے ۔پولیس کے مطابق سوتیلی ماں نے مبینہ طورپر 2 بچوں کوکرنٹ لگا کرمارا۔وقوعہ کے بعد سوتیلی ماں موقع سے غائب ہے ۔ ابتدائی طور پر پولیس کو دونوں بچوں کو کرنٹ لگنے کے شواہد ملے ہیں۔ فیصل آباد کے علاقے فیکٹری ایریا کے رہائشی بوٹا کی
مزید پڑھیے


مسئلہ فلسطین پر پاکستان اسلامی ممالک کے ساتھ کھڑا ہے : فرخ حبیب

پیر 17 مئی 2021ء
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات میاں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر پاکستان اسلامی ممالک کے ساتھ کھڑا ہے ۔ اسرائیل کے فلسطین پر ظالمانہ حملوں کی بھرپور مذمت کرتے ہیں دورہ سعودیہ میں دونوں ملکوں کے درمیان کئی بڑے منصوبوں پر دستخط ہوئے ۔ وزیر اعظم جو اعتماد مجھ پر کرتے ہیں اس پر انکا مشکور ہوں حلقے میں تعمیر وترقی، فراہمی و نکاسی،سوئی گیس،بجلی اور دیگر منصوبوں پر کام جاری ہے ۔ عوامی خدمت کے لئے میرے دفترکے دروازے کھلے ہیں عوامی مسائل کے حل کے لئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی
مزید پڑھیے



کورونا : اموات 19 ہزارسے متجاوز، پنجاب میں انٹر سٹی ٹرانسپورٹ، رمضان بازار بند

بدھ 12 مئی 2021ء
لاہور،اسلام آباد، پشاور ،کوئٹہ،کراچی، نئی دہلی ،نیویارک ( جنرل رپورٹر ،اپنے رپورٹر سے ، خبر نگار خصوصی، خبرنگار ، سٹاف رپورٹر ، نمائندگان،92 نیوز رپورٹ،نیوز ایجنسیاں ) ملک میں کورونا سے اموات کی تعد 19 ہزارسے تجاوز کرگئی۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید113 افرادجاں بحق ،3084 متاثر ہوگئے ۔ مجموعی اموات 19106 جبکہ متاثرین 864557 ہو گئے ،مزید4387 مریض صحتیاب ،فعال کیس78959 ہوگئے ، گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران38883ٹیسٹ کیے گئے ۔ خیبر پختونخوا میں 24 ہلاکتیں ،413 مثبت کیس،بلوچستان میں 2افراد جاں بحق ، 121نئے کیس ،سندھ میں 12اموات ، 812مزید متاثر ہوگئے
مزید پڑھیے


مسئلہ فلسطین پر اُمہ کو متحد ہونا ہوگا، عالمی برادری اسرائیلی سفاکیت کا نوٹس لے: شاہ محمود

بدھ 12 مئی 2021ء
اسلام آباد،فیصل آباد (خصوصی نیوز رپورٹر، نمائندہ خصوصی)وزیر خارجہ شاہ محمو د نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر مسلم اُمہ کو متحد ہونا ہوگا اور عالمی برادری اسرائیل کی سفاکیت کا نوٹس لے ۔اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے دوران شاہ محمود نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے مسجد الاقصیٰ میں تشدد کا سلسلہ جاری ہے ، مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر گولیاں برسانا افسوس ناک ہے ، نہتے فلسطینیوں پر مظالم کا سلسلہ فوری بند کیا جائے ، گزشتہ رات ترک وزیر خارجہ نے انہیں فون کیا، فلسطین سے متعلق پاکستان کا موقف دوٹوک ہے اسی طرح
مزید پڑھیے


کورونا:مزید78اموات، متحدہ عرب امارات کی پاکستان پر بھی سفری پابندیاں

منگل 11 مئی 2021ء

اسلا م آباد ،لاہور ،ملتان ،کراچی،پشاور،اوستہ محمد،واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان، نیوز ایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی مہلک وبا نے پاکستان میں مزید78افرادکی جان لے لی اور اموات کی مجموعی تعداد18993ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 9.12فیصد رہی، کوروناکے 3447نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد861473ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد80375ہو گئی،4846مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ کل762105صحتیاب ہو چکے ۔ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے مطابق صوبہ میں کورونا کے 1393نئے کیس سامنے آگئے اورمزید26مریضوں کی جان چلی گئی جبکہ اموات کی کل تعداد9058ہوگئی ۔
مزید پڑھیے


کورونا کے مزید 118 مریض چل بسے، لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر کارروائیاں

پیر 10 مئی 2021ء
اسلام آباد ، لاہور،فیصل آباد،کراچی، نئی دہلی ، نیویارک ( خبر نگار خصوصی ، جنرل رپورٹر،اپنے سٹاف رپورٹر سے ،خصوصی رپورٹر ،سٹاف رپورٹر، نمائندگان، 92نیوزرپورٹ ، نیوزایجنسیاں ) ملک میں کورونا نے مزید 118 زندگیوں کے چراغ بجھا دیئے جبکہ 3785نئے کیس سامنے آگئے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق مصدقہ کیس 8 لاکھ58 ہزار25 جبکہ اموات18915 ہو گئیں۔فعال کیس81830 ہوگئے ، 4903 کی حالت تشویشناک ہے ۔ گزشتہ روز40736 ٹیسٹ کیے گئے ۔ پنجاب میں 1638 نئے کیس جبکہ 81 اموات ہوئیں۔ لاہور 763، ننکانہ 4، قصور39، شیخوپورہ 20، راولپنڈی113، جہلم 3، اٹک 1، چکوال 1، مظفرگڑھ7، حافظ
مزید پڑھیے


’’گھررہومحفوظ رہو‘‘ :عید پر 6چھٹیاں، پبلک ٹرانسپورٹ مکمل بند

جمعه 30 اپریل 2021ء
لاہور،اسلام آباد،پشاور، کراچی ، کوئٹہ ، نئی دہلی ، نیویارک (جنرل رپورٹر ، اپنے سٹاف رپورٹر سے ،کرائم رپورٹر،وقائع نگار، خبر نگار خصوصی ، خبرنگار، سٹاف رپورٹر،92 نیوزرپورٹ،مانیٹرنگ ڈیسک،نمائندگان، نیوزایجنسیاں ) ملک میں کورونا وائرس کے مزید 151مریض انتقال کر گئے جبکہ 5480نئے کیس سامنے آگئے ۔ این سی اوسی کے مطابق مصدقہ کیس 815711جبکہ اموات 17680ہوگئیں،فعال کیس 89838ہوگئے ، 5263 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔پنجاب میں مزید103ہلاکتیں جبکہ 2674 نئے کیس رپورٹ ہوئے ، صوبے میں مسلسل تیسرے روز ایک سو سے زائد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔لاہور میں مزید 34 مریض چل بسے ۔ لاہور 1302، ننکانہ42، قصور 55،
مزید پڑھیے








اہم خبریں