Common frontend top

نعیم قاسم


نوید فکر


وزارت خزانہ نے تسلیم کیا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران اقتصادی ترقی کی شرح اعشاریہ آٹھ فیصد رہنے کا امکان ہے ۔دو برس قبل وزارت منصوبہ بندی کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ ملک کی 22 فیصد آبادی انتہائی غربت کی سطح پر زندگی بسر کر رہی ہے۔ اس وقت مہنگائی کی شرح 12 فیصد اور روپیہ کی ڈالر کے ساتھ شرح مبادلہ 129 روپے تھی۔ آج جب کہ مہنگائی کی شرح 47 فیصد سے بھی زائد ہے اور ایک ڈالر کی قیمت فروخت 292 روپے ہے تو پاکستان میں انتہائی غربت کی شکار آبادی کی
هفته 29 اپریل 2023ء مزید پڑھیے

’’ ہمارے پاکستان کی بات‘‘

هفته 22 اپریل 2023ء
نعیم قاسم
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پارلیمنٹ کے ان کیمرہ سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی ترقی اور کامیابی کے لیے ہمیں نئے اور پرانے پاکستان کی بحث چھوڑ کر "ہمارے پاکستان" کی بات کر نی چاہیے میرا گمان راسخ ہے کہ جنرل عاصم نے جب یہ بات کی ہو گی تو ان کے ذہن کے کسی کونے میں قائد اعظم اور علامہ اقبال کا تصور ریاست ضرور ہو گا ۔اگر پاکستان کو قائد اور اقبال کے تصورات کے مطابق چلایا جاتا ہمارے حکمران طبقے کو پاکستان کی تشکیل کے حقیقی مقا صد سے آگہی ہوتی
مزید پڑھیے


کیا تلخ ہے روزگار انسان

هفته 15 اپریل 2023ء
نعیم قاسم
تحریک پاکستان کا ایک اہم مقصد آزاد وطن کو فلاحی ریاست بنانا تھا مگر عام پاکستانی کا یہ خواب ہنوز شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکا ہے ہمارے حکمرانوں نے ہمیشہ نچلے طبقے کے عوام کی حق تلفی کرتے ہوئے اپنے طبقاتی مفادات کو تحفظ دیا پاکستان کے قیام کے بعد جاگیرداروں اور اوقاف کے جعلی کلیمز حاصل کرنے والوں نے خوب مال کمایا علاوہ ازیں جاگیر دار طبقہ اقتدار کے ایوانوں پر بھی قابض ہو گیا جس کی وجہ سے کوئی بھی حکومت آج تک ان کی زرعی شعبے سے آمدنیوں پر ٹیکس عائد کرنے کی جسارت نہ
مزید پڑھیے


"کھلا ہے جھوٹ کا بازار، آؤ سچ بولیں"

هفته 08 اپریل 2023ء
نعیم قاسم
پاکستان کے حالیہ سیاسی، معاشی اور عدالتی بحران کے دوران حا لات و واقعات کچھ اس طرح طشت ازبام ہوئے ہیں کہ فیصلہ ساز طاقتور شخصیات کی حقیقت عوام پر آشکار ہو گئی ہے ۔ گزشتہ چند برسوں سے خواہشات کے اسیر، عقل کل ہونے کے خبط کی شکار اسٹیبلشمنٹاور اس کے طفیلی سیاستدانوں نے مجرمانہ حد تک اپنی حدود وقیود کی خلاف ورزی کی اور بعد میں اپنے مجرمانہ افعال کا اعتراف بھی کر رہے ہیں۔ مگر ایسے کردار وں سے جوابدہی کرنے کے لیے نہ تو کوئی عدل و انصاف کا کٹہرا موجود ہے اور نہ ہی
مزید پڑھیے








اہم خبریں