Common frontend top

نعیم قاسم


معافی


گزشتہ ہفتے چیئرمین نیب جنرل نذیر احمد بٹ نے پنجاب کے سینئر بیوروکریٹس کے ساتھ گفت وشنید کی ایک طویل نشست منعقد کی تا کہ انہیں قائل کیا جاسکے کہ عوام کے مفاد عامہ کے معاملات پراخراجات کی منظوری پر پوچھ گچھ نہیں ہوگی۔لہذا وہ ان کے فنڈز کو جاری کرنے کی منظوری سے اجتناب نہ کریں مگر افسران نے انہیں کھل کربتایا کہ ایسی یقین دہانیاں ماضی میں بھی نیب کے چیئرمین کراتے آئے ہیں مگر جب چاہے نیب افسران پر بیس بیس سال پرانی ادائیگیوں کے اوپر مقدمات کھڑے کر دیتے ہیں اور بعض افسران تو ریٹائرمنٹ کے
هفته 09 دسمبر 2023ء مزید پڑھیے

قرضوں کی سروس کا مسئلہ

هفته 02 دسمبر 2023ء
نعیم قاسم
کسی بھی ملک کو اپنے اوپر واجب الادا بیرونی قرضوں کو اصل زر کے ساتھ بمعہ سود واپس کرنا پڑتا ہے لہذا کوئی ملک قرضوں کے اصل زر اور سود کو کب اور کتنی مقدار میں واپس کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے قرضوں کی سروس کا مسئلہ کہلاتا ہے اندرونی قرضوں کی ادائیگی تو کوئی بھی حکومت بغیر گارنٹی نوٹ چھاپ کر پورا کر سکتی ہے جیسا کہ آج کل ہو رہا ہے مگر اس سے تیز رفتار افراط زر(Galloping Inflation) جنم لیتا ہے اور شدید مہنگائی سے لوگوںکی زندگیاں اجیرن ہو جاتیں ہیں۔ آج افراط زر کے حساس
مزید پڑھیے


قومی حکومت کی بازگشت

هفته 25 نومبر 2023ء
نعیم قاسم
آصف علی زرداری نے عندیہ دیا ہے کہ آئندہ الیکشن کے نتیجے میں قومی حکومت بنے گی مگر وہ ایسی قومی حکومت کا مجوزہ نقشہ پیش کر رہے ہیں جس میں مائنس عمران خان ہوگا مگر پی ٹی آئی کے منحرف دھڑے جہانگیر ترین اور پرویز خٹک کی قیادت میں حصہ بقدرِ جثہ حصہ پائیں گے اقتدار کی اس بندر بانٹ سے قائم ہونے والی حکومت کو ملک کا فہمیدہ طبقہ کیسے قومی حکومت تسلیم کر ے گا اسکا اندازہ بلاول بھٹو کو تو بخوبی ہو چکا ہے مگر شاید آصف زرداری، نواز شریف، شہباز شریف اور فضل الرحمن جیسے
مزید پڑھیے


ناقص فکری تصورات

اتوار 19 نومبر 2023ء
نعیم قاسم
ہمارے ہاں انفرادی اور قومی سطح پر اپنی ناکامیوں اور بربادیوں کے لیے دوسروں کو ذمہ دار ٹھہرانے کا رجحان اسقدر گہرائی حاصل کر چکا ہے کہ الامان الحفیظ! یہ رجحان ہمارے قومی وجود کو دیمک کی طرح چاٹ رہا ہے ہمارے صحافتی دانشور مخصوص ایجنڈے یا اپنی ناقص ذہنی استعداد اور ذاتی مفادات کے تابع ایسی ایسی سازشی تھیوریاں اور بلیم گیمز کے حاشیے تراشتے ہیں کہ جس کی کسی دوسرے مہذب معاشرے میں مثال ملنا نا ممکن ہے ۔جب سے وطن عزیز معرض وجود میں آیا ہے ہم امریکہ اور مغربی ممالک سے اربوں ڈالرز کے قرضہ جات
مزید پڑھیے


" پھولوں کے جنازے"

هفته 11 نومبر 2023ء
نعیم قاسم
دل و دماغ شدید رنج والم کا شکار ہے، بے ہر رگ جاں میں حزن و ملال کی لہر یں لہو کے سنگ رواں دواں ایسے دکھوں اور المیوں پر ماتم کناں ہیں کہ لگتا ہے کہ ہم مہذب دنیا کے انسان نہیں بلکہ درندہ صفت وحشی خونخوار جا نور ہیں جو اپنی حیوانی جبلت اور آندھی نفرت اور گھناؤنی فطرت اور بدبو دار تعصبات کا اسیر ہو کر جنگ و جدل اور دھشت گردی کی کارروائیوں میں ان پھولوں کو بھی روند ڈالتے ہیں جنہیں شاہد جنگلوں میں خونخوار جانور بھی نقصان نہ پہنچا ئیں مگر جب سینکڑوں فلسطینی
مزید پڑھیے



آئین کی بالادستی اور چیف جسٹس

هفته 04 نومبر 2023ء
نعیم قاسم
بالآخر قاضی فائز عیسی اور ان کے ساتھی ججوں نے صدر عارف علوی اور الیکشن کمیشن کے درمیان عام انتخابات 8 فروری کو کرانے پر سمجھوتہ کرا دیا ہے، یہ سپریم کورٹ کی عالی ظرفی کہ حکم دینے کی بجائے اپنے فیصلے میں لکھا کہ عدالت نے دو آئینی اداروں کے درمیان انتخابات کی تاریخ کے لیے سہولت کاری کی ہے ہر ادارہ آئین پر عملدرآمد کا پاپند ہے قاضی فائز عیسی کے ظرف کو سلام یہ وہی صدر ہیں، جنہوں نے قاضی فائز عیسی کے خلاف جھوٹا ریفرنس بھیجنے میں لمحہ نہ لگایا عمران خان نے صدر بنایا مگر
مزید پڑھیے


نظریہ ضرورت کے مہیب سائے

هفته 28 اکتوبر 2023ء
نعیم قاسم
پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے فل کورٹ کے فیصلے کے بعد دل نامراد میں امید بیدار ہوئی کہ اب ملک کی اعلیٰ عدالتوں میں نظر یہ ضرور ت کو ہمیشہ کے لئے دفن کر دیا جائے گا،خیر دیکھتے ہیں اس کا کیا بنتا ہے۔ جس طرح میاں نواز شریف کو عدالتی ریلیف مل رہا ہے، امیدیں دم توڑ رہی ہیں۔ علاوہ ازیں پریس کانفرنس سے پہلے ایک شخص اشتہاری اور دہشت گردی کے پرچوں میں مطلوب ہوتا ہے مگر جونہی وہ ٹی وی پر انٹرویو یا پریس کانفرنس کے ذریعے ماضی کی سیاسی زندگی سے اعلان لا تعلقی کرتا ہے
مزید پڑھیے


قائد اعظم، پاکستان اور فلسطین

هفته 21 اکتوبر 2023ء
نعیم قاسم
پہلی جنگ عظیم کے بعد ترکوں کے خلاف اتحادیوں کی امداد کے بدلے عربوں سے وعدہ کیا گیا تھا کہ جنگ کے بعد انہیں آزاد اور خودمختار عرب علاقے سونپ دئیے جائیں گے عربوں کا مطالبہ تھا کہ فلسطین کو بھی آزاد عرب ریاست کا درجہ دیا جائے مگر جب جنگ اختتام کو پہنچی تو فلسطین کو برطانوی کنٹرول میں دے دیا گیا تو اس نے اعلان با لفور پر عملدرآمد کرتے ہوئے ان علاقوں میں یہودیوں کی آباد کاری شروع کر دی اور دوسری جنگ عظیم کے بعد یہودیوں کو جرمنی، پولینڈ اور آسٹریا سے نکال کر فلسطین بھیجا
مزید پڑھیے


غربت

هفته 07 اکتوبر 2023ء
نعیم قاسم
غربت ایک کثیر الجہتی مظہر ہے اس کے متعدد پہلوؤں کی بے شمار جہتیں ہیں جیرلڈ مئیر کے مطابق غربت سے مراد "Inability For a person to attain a minimum standard of living" جہاں غربت میں انسان کے پاس اتنے پیسے نہیں ہوتے ہیں کہ وہ زندہ رہنے کے لیے کم از کم بنیادی خوراک، رہائش، علاج اور لباس خریدنے کے قابل ہو وہیں وہ خطرناک حد تک قدرتی آفات، تشدد، جرائم اور بیماریوں کے لیے متوقع شکار یعنی vulnerable ہوتا ہے سیلاب اور زلزلوں میں غریب لوگوں کی ہر شے تباہ برباد ہو جاتی ہے پاکستان ایک غریب ملک ہے جہاں
مزید پڑھیے


عجب اپنا سفر ہے !

هفته 23  ستمبر 2023ء
نعیم قاسم
پاکستان میں 1985 سے لے کر آج تک جس قسم کا جمہوری تجربہ چل رہا ہے کبھی بھی ملک و قوم کے لیے ثمر بار نہیں ہوا اور نہ ہی آیندہ کسی بہتری کے امکانات ہیں کیونکہ نہ تو ہمارے سیاست دان ماضی سے کوئی سبق سیکھ کر سیاسی محاذ آرائی ختم کرنے پر آمادہ ہیں اور نہ ہی وہ اپنی جماعتوں میں جمہوری اصلاحات لانے کے متمنی ہیں تا کہ ملک وقوم کو ارتقائی عمل سے با صلاحیت قیادت مل سکے۔ وہ اپنی جماعتوں میں موروثیت کو کسی صورت میں چھوڑنے پر آمادہ نہیں ہیں تو پھر ادارے کیسے
مزید پڑھیے








اہم خبریں