Common frontend top

کراچی


کراچی میں پاورشو: اب انقلاب کے سوا کوئی ر استہ نہیں : پی ڈی ایم ، اسلام آباد کی طرف مارچ کااعلان

پیر 30  اگست 2021ء
کراچی(سٹاف رپورٹر، مانیٹرنگ ڈیسک) پی ڈی ایم نے کرپٹ حکومت کو دفن کرنے اور مہنگائی کا سونامی روکنے کیلئے اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کر دیا۔کراچی کے باغ جناح میں پی ڈی ایم کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاجعلی حکمرانوں کے تین سالوں نے پاکستانی ریاست کو غیر محفوظ کردیا، دنیا آگے لیکن ہم پیچھے کی طرف جا رہے ، ہم نے اپنے سفر کو تھوڑا سا روکا تو تبصرے کئے گئے پی ڈی ایم ختم ہوگئی لیکن ہم اس مسلط کردہ ناجائز حکومت کا ڈٹ کر مقابلہ
مزید پڑھیے


مولانا کورونا کے سفیر، بچوں پررحم کریں، (ن) لیگ فضل الرحمن کی بی ٹیم : حکومت

پیر 30  اگست 2021ء
کراچی ، اسلام آباد، فیصل آباد(92 نیوزرپورٹ ، مانیٹرنگ ڈیسک،سٹی رپورٹر )گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے جہاں تعلیمی سرگرمیاں بند، کاروبار معطل ہے وہاں جلسے کی اجازت کیسے دی گئی، اس چوں چوں کے مربہ میں پہلے پیپلز پارٹی بھی شامل تھی مگر آج باہر ہے ۔ایک دوسرے کو برا بھلا کہتے ہیں لیکن جلسے کی اجازت بھی دے رہے ہیں۔ شہباز شریف مگرمچھ کے آنسو بہارہے تھے ، جب ان کی حکومت تھی تب انہوں نے کیاکیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ن لیگ فضل الرحمن کی بی ٹیم بن گئی،پی ڈی ایم والے
مزید پڑھیے


پی ڈی ایم کا ملک گیرجلسوں ، روڈ کارواں کااعلان،عمران کی یہ پہلی اور آخری حکومت : بلاول

اتوار 29  اگست 2021ء

کراچی(سٹاف رپورٹر ،92نیوزرپورٹ،مانیٹرنگ ڈیسک )پی ڈی ایم نے ملک گیرجلسوں اورکارواں مارچ کااعلان کردیا،پی ڈی ایم نے لانگ مارچ کے بجائے شارٹ مارچ کافیصلہ کرلیا،ملک کے مختلف اضلاع میں روڈکا رواں ہوں گے ،پی ڈی ایم نے پارلیمنٹ سے صدرمملکت کے خطاب کے بائیکاٹ ،وکلا کی اسلام آبادسے شروع ہونیوالی تحریک میں شامل ہونے کابھی فیصلہ کرلیا،ملک کے 55میں سے 31اضلاع میں پی ڈی ایم کے تحت جلسوں کاانعقاد کیاجائیگا،تین سے چارروزپرمشتمل مختلف شہروں میں پی ڈی ایم کے تحت روڈکا رواں ہونگے ، حکومت کی 3سالہ کارکردگی کیخلاف وائٹ پیپرجاری کرنے کی منظوری بھی دیدی جبکہ پی ڈی ایم
مزید پڑھیے


کراچی :فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی،3 بھائیوں سمیت 16مزدور زندہ جل گئے : بیٹے کی ہلاکت پر باپ دل کے دورہ سے چل بسا

هفته 28  اگست 2021ء

کراچی(سٹاف رپورٹر،صباح نیوز،این این آئی)کورنگی مہران ٹاؤن میں سفری سامان بنانے والی فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں3 سگے بھائیوں سمیت 16مزدور زندہ جل گئے جبکہ پوری فیکٹری مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئی،امدادی کاموں کے دوران 3فائرفائٹربھی زخمی ہوئے ، ایک مزدور کا والد بیٹے کی ہلاکت پر دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا ۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ، وفاقی وزیر امین الحق اور گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اظہار افسوس کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق کورنگی صنعتی ایریا کے علاقے مہران ٹائون میں پلاٹ نمبرC/40پر قائم بی ایم لگیجزانڈسٹریز میں جمعہ کی صبح
مزید پڑھیے


ڈالرکی اونچی اڑان جاری: 166.40 روپے کا ہوگیا، سٹاک مارکیٹ میں 193 پوائنٹس کی کمی

جمعرات 26  اگست 2021ء
کراچی (کامرس رپورٹر ) پاکستان سٹاک ایکس چینج میں مسلسل دوسرے روز بھی مندی کے بادل چھائے رہے ۔منگل کو کاروبار کا آغاز ہی مندی سے ہوا۔ فروخت کے دبائو کے سبب کے ایس ای100انڈیکس 192.81پوائنٹس کمی سے 47635.90پوائنٹس پرآگیا۔جس سے مارکیٹ کا مجموعی سرمایہ 17 ارب 51 کروڑ 98 لاکھ87ہزار529روپے کمی سے 83کھرب42ارب35کروڑ32لاکھ 30ہزر699روپے ہوگیا ۔گزشتہ روز 38کروڑ46لاکھ27ہزار442 حصص کے سودے ہوئے ۔ مجموعی طور پر479کمپنیوں کا کاروبار ہو ا ۔اس دوران 61.49فیصد حصص کی قیمتیں بھی گھٹ گئیں۔علاوہ ازیں انٹر بینک میں ایک روپیہ اضافہ سے ڈالر کی قیمت خرید165.20سے بڑھ کر166.20اور قیمت فروخت165.30 سے بڑھ کر166.30روپے ہو
مزید پڑھیے



اپوزیشن اتحاد کی سیاسی سرگرمیاں خوش آئند،وفاق سے حق نہیں ملا،کراچی بدل گیا: بلاول بھٹو

بدھ 25  اگست 2021ء

کراچی،سکھر،اسلام آباد( سٹاف رپورٹر ،مانیٹرنگ ڈیسک،بیورورپورٹ،این این آئی )پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کراچی کو بہتری کی طرف لے کر جارہی ہے ۔ کراچی میں بہت مسائل ہیں اس سے انکارنہیں کر سکتے ، ہم عوام کے مسائل حل کرنا چاہتے ہیں۔کراچی تبدیل ہوچکا ہے ، شہر میں ایڈمنسٹریٹر کی تقرری کے بعد کام بہتر ہورہے ہیں۔ جگہ جگہ ترقیاتی کام چل رہے ہیں، کچھ مکمل ہوچکے ہیں اور چند ہونے والے ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار کراچی میں مختلف علاقوں کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
مزید پڑھیے


حکمران طالبان حکومت کو تسلیم کریں، بھارت کو سازشوں کاموقع نہیں ملے گا: سراج الحق

اتوار 22  اگست 2021ء

ٹنڈوالہیار،کراچی (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ تبدیلی کی دعویدار حکومت میں کمرتوڑ مہنگائی نے عوام کو سخت پریشان اور عام آدمی کے لیے زندگی گزارنا مشکل بنا دیا۔تھانہ کچہری سے لیکر عدالت تک وہی انگریز کا قانون چل رہا ہے ۔یہ لوگ ظلم کے نظام کو تو تبدیلی نہیں کرسکے ۔وزرائ، سیکرٹری و آئی جی پیز کی تبدیلی کو تبدیلی نہیں کہتے ۔ باقی دور دور تک تبدیلی کا نام و نشان نہیں ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے الرحیم گارڈن ٹنڈوالہیار میں جماعت اسلامی کے تحت80ویں یومِ تاسیس کے حوالے سے منعقدہ
مزید پڑھیے


بعض فیصلوں سے آئی ایم ایف خوش نہیں، ٹیکس ادا کئے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا: شوکت ترین

هفته 21  اگست 2021ء
کراچی، اسلام آباد (سٹاف رپورٹر،وقائع نگار، این این آئی، صباح نیوز) وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے اعتراف کیا ہے کہ بجٹ میں کیے گئے بعض فیصلوں سے آئی ایم ایف خوش نہیں ، پاکستان بہت مشکل حالات سے گزررہا ہے ، معلوم نہیں افغانستان کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا، ملک میں مہنگائی کو کم کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں،برآمدات میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیح ہے ، ٹیکس ادا کئے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا، تاجروں کیساتھ مل کرملک کو آگے لے کر جانا ہے ۔ توانائی کا شعبہ حکومت کی کمزوری ہے اور اس شعبے کو درپیش مسائل
مزید پڑھیے


یوم عاشور آج ،ملک بھر میں ماتمی جلوس نکالے جائیں گے ،نثار حویلی لاہور سے مرکزی جلوس برآمد

جمعرات 19  اگست 2021ء

لاہور،اسلام آباد، کراچی، پشاور، راولپنڈی (سٹاف رپورٹر،نمائندہ خصوصی سے ، کرائم رپورٹر، سٹاف رپورٹرز) ملک بھر میں یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جائیگا، ملک کے تمام شہروں،آزاد کشمیر میں شبیہ ذوالجناح کے جلوس نکالے جائیں گے ، مجالس عزا برپا ہونگی، عزادار ماتم اور زنجیر زنی کریں گے ،اس موقع پر سخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں ۔ لاہور میں شبیہ ذوالجناح کا مرکزی جلوس نثار حویلی اندرون موچی گیٹ سے گزشتہ شب برآمد ہوگیا، قبل ازیں نثار حویلی میں مجالس عزا ہوئیں جن میں ذاکرین اور علمائکرام نے حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثار ساتھیوں
مزید پڑھیے


گریٹراقبال پارک واقعہ:قوم میں غم و غصہ، وزیراعظم کا نوٹس،ملزموں کی گرفتاری کا حکم ،شناخت کیلئے نادرا متحرک

جمعرات 19  اگست 2021ء

لاہور،،اسلام آباد ،کراچی( کامرس رپورٹر،مانیٹرنگ ڈیسک،92 نیوز رپورٹ،سپیشل رپورٹر ،سٹاف رپورٹر ) گریٹر اقبال پارک میں خاتون کو سینکڑوں افراد کی جانب سے ہراساں کیے جانے پر ملک بھر میں غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے ۔عوام اور سیاسی شخصیات نے واقعے کو شرمناک ، قابل مذمت قرار دے دیا۔وزیراعظم عمران خان نے واقعے کا نوٹس لے لیا، آئی جی پنجاب انعام غنی نے اب تک کی تفتیش سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا۔انہوں نے حکم دیتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں، ملزمان کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے ،وزیراعظم نے
مزید پڑھیے








اہم خبریں