Common frontend top

نواز شریف


شکایت کیوں ،نواز شریف کو ہر سہولت دی جارہی:ارشاد بھٹی

پیر 25 مارچ 2019ء
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا ہے نوازشریف کی صحت کے بارے میں سپریم کورٹ میں ڈراپ سین ہوچکا ،مریم نوازآئے روز شکایتیں کس لئے کرتی ہیں، انہیں ہر سہولت دی جارہی ہے ، ایسی بھی بیٹیاں ہیں جن کو جیل کے دروازے پر دھکے ملتے ہیں اور وہ اپنے باپ سے مل نہیں سکتیں۔پروگرام بریکنگ ویوز ود92میں اینکرپرسن اسد اﷲ خان سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاقیدیوں کو جانوروں کی طرح گاڑی میں بند کرکے لایا جاتا اور بدبو دار جگہ پر رکھا جاتا ہے ،80سال کی مائیں بیٹوں سے کچہری میں ملنے کیلئے دھکے کھاتی
مزید پڑھیے


سپریم کورٹ:نوازشریف کی درخواست ضمانت کی سماعت 26مار چ کو ہوگی

هفته 23 مارچ 2019ء
اسلام آباد (خبر نگار)سپریم کورٹ میں مقدمات کی سماعت کیلئے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کردی گئی ۔نوازشریف کی ضمانت کی درخواست پر سماعت منگل 26مارچ کو ہوگی جبکہ سنگین غداری کے الزام میں پرویز مشرف کے ٹرائل میں تاخیر کے معاملے پر سماعت پیر 25مارچ کو ہوگی۔دونوں مقدمات کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ کریگا۔جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس مقبول باقر پر مشتمل 3رکنی بینچ پیر کو لاہور ہائیکورٹ کی ایڈیشنل جج ارم سجاد کو مستقل نہ کرنے اور پشاور ہائیکورٹ کیلئے بطور ایڈیشنل جج عبدالستار کی نامزدگی
مزید پڑھیے


نیب: فواد حسن فوادکے خلاف 39 گواہوں کی فہرست تیار

جمعه 22 مارچ 2019ء
لاہور (اپنے نیوز رپورٹر سے ) نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا، فواد حسن فوادکیخلاف نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں میں 39 گواہوں کی فہرست تیار کرلی، ذرائع کے مطابق گواہوں میں وزارت خارجہ ،ایس ای سی پی، ایف بی آر،کمشنر، پٹواری، کنٹونمنٹ ملازمین، بنکنگ ماہرین اور بیوروکریٹس شامل ہیں، وزارت خارجہ کے چیف اکاؤنٹنٹ سید امجد شاہ، اسٹیبلشمنٹ سیکشن کے زرناب گل بھی گواہی دیں گے ، ایڈیشنل جوائنٹ رجسٹرار کاشف محمود ،رضوان سعید،ڈائریکٹر فنانس سول سروسز اکیڈمی محمد اخلاق، سینئر آڈیٹر اے جی پنجاب ارشدعلی گواہان میں شامل ہیں، فواد حسن
مزید پڑھیے


سانحہ ماڈل ٹاؤن : جے آئی ٹی کی نواز شریف سے 2گھنٹے پوچھ گچھ

جمعرات 21 مارچ 2019ء
لاہور(کرائم رپورٹر،مانیٹرنگ ڈیسک ) سانحہ ماڈل ٹاؤن پر قائم نئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم( جے آئی ٹی) نے مقدمہ میں نامزد مسلم لیگ ن کے قائد وسابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں 2گھنٹے تک پوچھ گچھ کی اور انکا بیان ریکارڈ کرلیا۔ گزشتہ روز محکمہ داخلہ پنجاب کی اجازت کے تحت آئی جی موٹر وے اے ڈی خواجہ کی سربراہی میں قائم جے آئی ٹی نواز شریف کا بیان قلمبند کرنے کیلئے لاہور کی کوٹ لکھپت جیل پہنچی ،اس موقع پر پولیس کی طرف سے سکیورٹی کے مکمل انتظامات کئے گئے تھے ۔جیل ذرائع کے مطابق
مزید پڑھیے


نوازشریف آج ملاقات نہیں کرسکیں گے :مریم

جمعرات 21 مارچ 2019ء
لاہور (کر ائم ر پو ر ٹر، مانیٹرنگ ڈیسک،صباح نیوز) مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ ناساز طبیعت کے باعث سابق وزیراعظم نوازشریف آج جیل میں کسی سے ملاقات نہیں کرسکیں گے ۔گزشتہ روزسماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ میں مریم نواز نے کہا کہ آج میرے والد سے ملنے جیل میں کوئی نہ آئے ۔ پاکستان اور ہم سب کو نوازشریف کی ضرورت ہے ۔ اﷲ نوازشریف کو صحت و تندرستی کیساتھ لمبی عمرعطافرمائے ۔ مسلسل حمایت کیلئے آپ سب کا شکریہ۔ذ را ئع کے مطا بق کو ٹ لکھپت جیل میں
مزید پڑھیے



سپریم کورٹ: نواز شریف کی درخواست ضمانت پر آج سماعت

منگل 19 مارچ 2019ء
اسلام آباد(خبر نگار)سپریم کورٹ میں العزیزیہ ریفرنس میں سزا کی معطلی کیلئے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی درخواست پر سماعت آج ہوگی،چیف جسٹس آصف سعید خان کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس سجاد علی شاہ اور جسٹس یحییٰ آفریدی پر مشتمل تین رکنی بینچ نواز شریف کی درخواست ضمانت کی سماعت کرے گا۔احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم کو سات سال قید اور ڈیڑھ ارب روپے جرمانہ کی سزا سنائی تھی اور انھیں دس سال کے لئے کسی بھی سرکاری عہدے کے لئے نااہل قرار دیدیا تھا۔ نواز شریف نے احتساب عدالت کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج
مزید پڑھیے


سانحہ ماڈل ٹاؤن:جے آئی ٹی آج نواز شریف کا بیان قلمبند کریگی،شہباز شریف بھی طلب

پیر 18 مارچ 2019ء
لاہور( این این آئی)سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کیلئے آئی جی موٹر ویزاے ڈی خواجہ کی سربراہی میں قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی ) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کا بیان قلمبند کرنے کیلئے آج کوٹ لکھپت جیل جائے گی ۔جے آئی ٹی نے شہباز شریف کو بھی آج طلب کر رکھا ہے ۔
مزید پڑھیے


ملکی موجودہ صورتحال کے ذمہ دار نواز شریف ہیں:ارشاد عارف

پیر 18 مارچ 2019ء
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)92نیوزکے گروپ ایڈیٹر اور سینئر تجزیہ کار ارشاد احمد عارف نے کہا ہے ا یک شخص جو وزیراعظم رہا ہو اور اس کے لاکھوں لوگ ووٹر ہوں اوراسے جیل بھیج دیا جائے تواس کا ڈپریشن میں آنا تو بنتا ہے لیکن جو صورتحال ملک کی جو بنی ہوئی ہے اس کو نوازشریف اور مسلم لیگ ن نے پیداکیا، ا نہوں نے قانون ،ریاست اورعدالت سے کھیلنے کی کوشش کی جس کانتیجہ یہ نکلا ۔پروگرام کراس ٹاک میں میزبان مدیحہ مسعودسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا میری اطلاع کے مطابق ڈیل یا ڈھیل کی کوئی خبر نہیں، اگر
مزید پڑھیے


پہلے درخواست ضمانت کا فیصلہ پھرعلاج:نوازشریف

اتوار 17 مارچ 2019ء
لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف نے پنجاب حکومت کی علاج کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے جوابی خط میں علاج معالجے کے نام پر حکومت کی جانب سے روا رکھے گئے سلوک پر شدید تحفظات سے آگاہ کردیا۔نجی ٹی وی نے نواز شریف کے خاندانی ذرائع کے حوالے سے کہا کہ سابق وزیر اعظم نے خط کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں سپریم کورٹ میں اپنی درخواست ضمانت کے فیصلے تک کسی ہسپتال میں منتقل نہیں ہونگا۔
مزید پڑھیے


نوازشریف کی صحت پر سیاست چمکائی جا رہی ہے : بشیر ورک

اتوار 17 مارچ 2019ء
راہوالی (نامہ نگار )مسلم لیگ ن کے رہنماؤں عمران خان شیروانی ،مرزا اسرار بیگ ،بابر بیگ کی طرف سے نواز شریف کی صحت یابی اور رہائی کیلئے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ایم این اے چوہدری محمود بشیر ورک ،ایم پی اے بیرسٹر بلال فاروق تارڑ ،شعیب بٹ ،رانا مقصود احمد و دیگر نے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کی مخالف قوتوں کی طرف سے نواز شریف کو موٹر وے ،سی پیک ،ایٹمی قوت بنانے اور ملک سے لوڈ شیڈنگ کاخاتمہ کر کے اندھیروں سے نکالنے کی سزا دے
مزید پڑھیے








اہم خبریں