جکا رتہ ( اے ایف پی ) انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں داعش سے تعلق رکھنے والے 2شدت پسندوں نے انڈونیشیا کے سلا متی کے وزیر پر حملہ کرکے انہیں شدید زخمی کر دیا ۔ وزیر ویر انتو پر حملے کی وڈیو بھی سامنے آ ئی ہے جس میں انہیں ایک مرد او ر خاتون کے حملے کے دوران اپنا دفاع کر تے ہو ئے دیکھا جا سکتا ہے ۔ انہوں شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا آپر یشن کیا گیا ۔ویر انتو گاڑی پر اترے ہی تھی کہ ان پر حملہ کر دیا گیا ۔