واشنگٹن( ندیم منظور سلہری سے ) افغانستان میں عبداللّہ عبداللّہ کا الیکشن نتائج نہ تسلیم کرنے کے گھناونے نتائج برآمد ہو سکتے ہیں افغانستان کی تازہ بدلتی صورتحال پر امریکی انتظامیہ اتنی پریشان نہیں ہے انکی زیادہ تر دلچسپی صرف طالبان کے ساتھ مذاکرات کو کامیاب کرانے پر فوکس ہے بعض امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ طالبان کے ساتھ حتمی امن ڈیل کے بعد انکو بھی سیاسی دھاڑے میں لانے کے لیئے کچھ مراعات دینے کے علاوہ کابل میں اہم عہدوں پر نمائندگی دی جائے ۔