کوالالمپور(92نیوزرپورٹ)انڈونیشیامیں گز شتہ روز 7.4شدت کازلزلہ آ یا ہے ۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔ زلزلہ کے باعث لو گ خو فزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے ۔تاہم کسی نقصان کی اطلا ع سامنے نہیں آ سکی ۔