سرینگر ( 92 نیوزرپورٹ،ایجنسیاں) مقبوضہ کشمیر میںبھارتی فوج نے نوجوان شہید کردیا آج مکمل ہڑتال کی جائے گی،کشمیریوں نے پاکستان کا یوم آزادی 14اگست بھرپورمنانے کااعلان کیا ہے ۔آئی سی جی نے کہا ہے کہ بھارت پر اتحادی کشمیری ریاست کی بحالی کیلئے دبائو ڈالیں۔