ڈیووس(مانیٹرنگ ڈیسک )صدر ورلڈ اکنامک فورم بھی وزیر اعظم عمران خان کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے ۔بوربرینڈے نے کہا بہت متاثر کن، بغیر کسی تحریر، بڑی فصاحت سے انہوں نے اپنا وژن سامنے رکھا، 2019میں پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری 70فیصد بڑھی،پاکستان میں بجلی کی فراہمی میں بھی بہتر آئی ہے ۔