بر ازیلیہ ( اے ایف پی ) بر ازیل کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید طو فان کے باعث شدید تباہی آ ئی ہے ۔طو فان کے دوران حادثات میں 30افراد ہلا ک اور کئی زخمی ہو گئے ہیں جبکہ 17افراد لا پتہ ہیں ۔طو فان کے باعث زیادہ تر ہلاکتیں عمارتیں اور مٹی کے تودے گر نے کے باعث ہو ئیں ۔ سول ڈیفنس کے حکام کے مطابق 3500افراد کو مختلف علاقوں سے محفو ظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔