نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں سکول پرنسپل،9اساتذہ نے 4کمسن طالبات کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا 2خواتین ٹیچرز ویڈیو بناتی رہیں۔ راجستھان میں میٹرک،ششم،چہارم اور سوئم کی طالبات کو نشانہ بنایا گیا ، پولیس کے مطابق پرنسپل سمیت 10ملزم گرفتار کرلئے ہیں۔