ڈیووس(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ڈیووس میں قیام بہت ہی مہنگا ہے ،میں حکومت کا پیسہ قیام پر خرچ نہیں کرنا چاہا رہا ،دو راتوں کے مجھے چار لاکھ ، 15ہزار ڈالرز ادا کرنا پڑنا تھے جو میں ادا نہیں کرسکتا تھا ،ڈیووس میں میرے قیام کو اکرام سہگل اور محمد عمران نے سپانسر کیا، ڈیووس آنے والے وزرائے اعظم میں میرا سب سے سستا دورہ ہو گا۔