غزہ، عمان (صباح نیوز،این این آئی)اسرائیلی طیارے نے شمالی غزہ میں مزاحمتی مقام پربمباری کی ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،مغربی کنارے سے متعدد فلسطینی گرفتار جبکہ گائوں بیت سکریا میں مکان کو مسمار کر دیاگیا،اسرائیلی زندانوں میں 500 فلسطینی 15 سال سے قید ہے ،سعودی عرب میں قید فلسطینیوں کا کیس بھی جمود کا شکارہے ۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فضائی حملے میں شمالی غزہ میں بیت ہانون کے ایک مقام کو نشانہ بنایا،اس سے قبل اسرائیلی توپ خانے نے وسطی غزہ میں دیر البلاح کے مشرق میں ایک مزاحمتی چوکی پر بمباری کی تھی۔فلسطینی محکمہ امور اسیران مندوب عبدالناصر فروانہ نے بتایا کہ آئندہ دو سال میں تعداد بڑھے گی۔
اسرائیل کی شمالی غزہ میں بمباری ،متعدد فلسطینی گرفتار،گھر مسمار
بدھ 12 اگست 2020ء
غزہ، عمان (صباح نیوز،این این آئی)اسرائیلی طیارے نے شمالی غزہ میں مزاحمتی مقام پربمباری کی ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،مغربی کنارے سے متعدد فلسطینی گرفتار جبکہ گائوں بیت سکریا میں مکان کو مسمار کر دیاگیا،اسرائیلی زندانوں میں 500 فلسطینی 15 سال سے قید ہے ،سعودی عرب میں قید فلسطینیوں کا کیس بھی جمود کا شکارہے ۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فضائی حملے میں شمالی غزہ میں بیت ہانون کے ایک مقام کو نشانہ بنایا،اس سے قبل اسرائیلی توپ خانے نے وسطی غزہ میں دیر البلاح کے مشرق میں ایک مزاحمتی چوکی پر بمباری کی تھی۔فلسطینی محکمہ امور اسیران مندوب عبدالناصر فروانہ نے بتایا کہ آئندہ دو سال میں تعداد بڑھے گی۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 12 اگست 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں