پنگول(نیٹ نیوز )سنگا پور میں بلی پالنے کے شوق سے تنگ شوہر نے بیوی کو طلاق دیدی۔بہت سے لوگوں کو پالتو جانور پالنے کا شوق ہوتا ہے ، کسی بھی چیز کا شوق جب جنون کی حد تک بڑھ جائے تو یہ نقصان کا باعث بھی بن جاتا ہے۔