سمبڑیا ل(تحصیل رپورٹر ) با اثر ملزما ن کی وراثتی مکا ن پر قبضہ کر نے کی کو شش ،گھر میں گھس کر حو ا ء کی بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ،متا ثرہ خا تو ن نے ملزمان کیخلا ف مقدمہ درج کر وا دیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ سمبڑیال کے علا قہ ڈھلم بلگن میں با اثر ملزما ن نے مکان پر قبضہ کر نے کی نیت سے مر یم مسیح کے گھر پر دھا وا بو ل دیا اور گھر کے اندر گھس کر خا تو ن پر بیہما نہ تشدد کیا جس پر متا ثر ہ خا تو ن نے ہسپتا ل سے میڈیکل لیگل حاصل کر کے تھا نہ سمبڑیا ل میں ملز مان کیخلا ف درخواست دیدی جس پر پو لیس نے فوری طور پر مقدمہ درج کرلیا ۔