مالے (نیٹ نیوز) مالدیپ نے مس فرزانہ ظاہر کو پاکستان میں مالدیپ کی ہائی کمشنر تعینات کر دیا ہے ۔مالدیپ کے وزیرخارجہ عبداللہ شاہد نے اپنے ٹویٹ میں انکو تعیناتی پر مبارکباد دیتے ہو ئے کہا کہ ان کے فارن آ فس کے تجر بے سے دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے ۔
فرزانہ ظاہر پاکستان میں مالدیپ کی ہائی کمشنر تعینات
جمعرات 24 ستمبر 2020ء
مالے (نیٹ نیوز) مالدیپ نے مس فرزانہ ظاہر کو پاکستان میں مالدیپ کی ہائی کمشنر تعینات کر دیا ہے ۔مالدیپ کے وزیرخارجہ عبداللہ شاہد نے اپنے ٹویٹ میں انکو تعیناتی پر مبارکباد دیتے ہو ئے کہا کہ ان کے فارن آ فس کے تجر بے سے دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 24 ستمبر 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں