بلغراد( نیٹ نیوز)سربیا سے تعلق رکھنے والی 'اسکن الیوژن' اور میک اپ آرٹسٹ اپنی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کر کے جسم کو اس طرح تبدیل کر دیتی ہیں کہ دیکھنے والے بھی دنگ رہ جاتے ہیں۔الیوژن آرٹسٹ میک اپ اور پینٹ کا استعمال کر کے اپنے جسم کو اس طرح تبدیل کرتی ہیں جسے دیکھنے کے بعد آپ کو بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا۔ان کا کہنا ہے کہ میرے والدین کہتے ہیں کہ میں نے چلنے سے قبل ڈرائنگ بنانا سیکھ لی تھی اور بچپن میں گھٹنوں کے بل رینگ کے میں گھنٹوں ڈرائنگ کیا کرتی تھی۔سوشل میڈیا کی وجہ سے الیوژن آرٹسٹ کو خوب مقبولیت حاصل ہوئی ہے اور یہ دنیا بھر میں اپنے پہچان بنانے میں کامیاب ہو چکی ہیں۔
جسم کو پینٹ کرکے تبدیل کرنیوالی حیرت انگیز آرٹسٹ
اتوار 24 جنوری 2021ء
بلغراد( نیٹ نیوز)سربیا سے تعلق رکھنے والی 'اسکن الیوژن' اور میک اپ آرٹسٹ اپنی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کر کے جسم کو اس طرح تبدیل کر دیتی ہیں کہ دیکھنے والے بھی دنگ رہ جاتے ہیں۔الیوژن آرٹسٹ میک اپ اور پینٹ کا استعمال کر کے اپنے جسم کو اس طرح تبدیل کرتی ہیں جسے دیکھنے کے بعد آپ کو بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا۔ان کا کہنا ہے کہ میرے والدین کہتے ہیں کہ میں نے چلنے سے قبل ڈرائنگ بنانا سیکھ لی تھی اور بچپن میں گھٹنوں کے بل رینگ کے میں گھنٹوں ڈرائنگ کیا کرتی تھی۔سوشل میڈیا کی وجہ سے الیوژن آرٹسٹ کو خوب مقبولیت حاصل ہوئی ہے اور یہ دنیا بھر میں اپنے پہچان بنانے میں کامیاب ہو چکی ہیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 24 جنوری 2021ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں