نیویارک(نیٹ نیوز)ایران نے امریکہ پر ملک کے اندردہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے ۔٭ برازیلیا(اے ایف پی) ہسپانوی پادری پیڈرو کیسالڈیگا برازیل میں 92 سال کی عمر میں چل بسے ، وہ 1968 ء سے وہاں رہائش پذیر تھے ۔ ٭تہران(نیٹ نیوز)ایران نے ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کے خفیہ جوہری پروگرام کو شفاف بنائے ۔