نئی دہلی (92 نیوزرپورٹ) مودی کی طرح بھارت کا اسلحہ بھی بے کارنکلا،بہار کے وزیر اعلیٰ کی آخری رسومات کے موقع پر پولیس کی بندوقیں جواب دے گئیں،بہار میں سابق وزیر اعلیٰ جگ دیش مشرا کی آخری رسومات کے موقع پر انہیں گن سلیوٹ دیا جانا تھا،پولیس نے بندوقیں فضا میں لہرائیں مگر چلی ایک بھی نہیں، بار بار ٹریگر دبایا لیکن کسی بھی پولیس اہلکار کی بندوق نہ چلی۔ بھارت اسلحہ بے کار