زیان (صباح نیوز)چین کے شہر زیان میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، دیکھتے ہی دیکھتے قدیم دیوار گر گئی۔یوں تو بارشوں سے گرمی کا زور کم ہوجاتا ہے اور موسم بے حد خوشگوار ہوجاتا ہے تاہم یہی بارشیں اگر طوفان کی صورتحال اختیار کرجائیں تو تباہی مچا دیتی ہیں۔چین کے شہر زیان میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی اور سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں جبکہ بارش کی وجہ سے شہر کی قدیم دیوار گر گئی۔رپورٹ کے مطابق سیلابی ریلے کی وجہ سے کئی گاڑیاں پھنس گئیں، سڑکوں اور متعد عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی جبکہ انتظامیہ کی جانب سے مختلف مقامات پر ایمرجنسی نافذ کردی ۔
چین : بارشوں کے باعث قدیم دیوار گر گئی،ایمرجنسی نافذ
پیر 10 اگست 2020ء
زیان (صباح نیوز)چین کے شہر زیان میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، دیکھتے ہی دیکھتے قدیم دیوار گر گئی۔یوں تو بارشوں سے گرمی کا زور کم ہوجاتا ہے اور موسم بے حد خوشگوار ہوجاتا ہے تاہم یہی بارشیں اگر طوفان کی صورتحال اختیار کرجائیں تو تباہی مچا دیتی ہیں۔چین کے شہر زیان میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی اور سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں جبکہ بارش کی وجہ سے شہر کی قدیم دیوار گر گئی۔رپورٹ کے مطابق سیلابی ریلے کی وجہ سے کئی گاڑیاں پھنس گئیں، سڑکوں اور متعد عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی جبکہ انتظامیہ کی جانب سے مختلف مقامات پر ایمرجنسی نافذ کردی ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 10 اگست 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں