برلن(آن لائن)پاکستان میں تعینات سابق جرمن سفیر مارٹن کوبلر جرمنی جانے کے بعد بھی پاکستان کو نہ بھولے اور پاکستان سے لے جائی گئی سائیکل پر جرمنی کی سڑکوں پر گھومتے رہے ۔مارٹن کوبلر نے ٹویٹ کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا اور تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ جرمنی میں ٹرک آرٹ سائیکل پر گھوم کر بہت اچھا لگ رہا ہے ۔واضح رہے مارٹن کوبلرپاکستان سے سائیکل تیار کرا کے جرمنی ساتھ لے گئے تھے ۔ پاکستان میں مارٹن کوبلر کبھی ہمیں مزار قائد پر حاضری دیتے ، کبھی سندھی اجرک پہنے اور کبھی چٹ پٹی بریانی کا مزا لیتے ہوئے نظر آتے تھے ۔
کوبلرواپس جرمنی جاکربھی پاکستان کونہ بھولے
اتوار 26 مئی 2019ء
برلن(آن لائن)پاکستان میں تعینات سابق جرمن سفیر مارٹن کوبلر جرمنی جانے کے بعد بھی پاکستان کو نہ بھولے اور پاکستان سے لے جائی گئی سائیکل پر جرمنی کی سڑکوں پر گھومتے رہے ۔مارٹن کوبلر نے ٹویٹ کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا اور تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ جرمنی میں ٹرک آرٹ سائیکل پر گھوم کر بہت اچھا لگ رہا ہے ۔واضح رہے مارٹن کوبلرپاکستان سے سائیکل تیار کرا کے جرمنی ساتھ لے گئے تھے ۔ پاکستان میں مارٹن کوبلر کبھی ہمیں مزار قائد پر حاضری دیتے ، کبھی سندھی اجرک پہنے اور کبھی چٹ پٹی بریانی کا مزا لیتے ہوئے نظر آتے تھے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 26 مئی 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں